تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جُھونا" کے متعقلہ نتائج

جُھونا

دھان کی ایک قسم جس کا دانہ درمیانہ درجے کا ہوتا ہے اور سرے سے گول ہوتا ہے

سونا جُھونا

زیورات وغیرہ .

اردو، انگلش اور ہندی میں جُھونا کے معانیدیکھیے

جُھونا

jhuunaaझूना

اصل: سنسکرت

وزن : 22

جُھونا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دھان کی ایک قسم جس کا دانہ درمیانہ درجے کا ہوتا ہے اور سرے سے گول ہوتا ہے
  • ایک قسم کی باریک دھوتی جھر جھری یا چھدری بناوٹ کا گھٹیا قسم کا گاڈھا
  • ململ کی ایک قسم
  • چھدرا چھدرا بنا ہوا کپڑا، تار ترنْگا کپڑا
  • عمدہ قسم کا پکا ہوا ناریل
  • عمدہ قسم کی چھالیا
  • جونا، پوچی، برتن مانْجھنے کا صوف جو ناریل کے ریشے بان یا مونْج وغیرہ کا بنا لیا جائے
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of jhuunaa

Noun, Masculine

  • a coil of rope used to scour pots and pans
  • a superior quality betel nut
  • flimsy cloth, a kind of muslin

Adjective

  • flimsy, weak

झूना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बर्तन मांजने का जूना, पूची, सूफ जो नारीयल के रेशे बाण या मुंज वग़ैरा का बना लिया जाये
  • एक प्रकार की बारीक धोती झिरझिरी या छिद्री बनावट का घटिया किस्म का गाढा
  • छिद्रा छिद्रा बना हुआ कपड़ा, तार तरंगा कपड़ा
  • उम्दा किस्म की छालीया
  • मलमल की एक क़िस्म
  • उम्दा पका हुआ नारियल
  • धान की एक क़िस्म जिस का दाना दरमियाना दर्जे का होता है और सिरे से गोल होता है

विशेषण

  • = झीना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جُھونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جُھونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone