تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَھگْڑا جھونا" کے متعقلہ نتائج

جَھگْڑا جھونا

(عور) طویل گفتگو کرنا ، داستان بیان کرنا ، طویل قِصّہ بیان کرنا.

جَھگْڑا جانا

فساد مٹنا ، ٹنٹا ختم ہونا.

جُھونا

دھان کی ایک قسم جس کا دانہ درمیانہ درجے کا ہوتا ہے اور سرے سے گول ہوتا ہے

جُھونَہ

رک : جُھونا (۱)

جھونا

رک : جھانْجھ ، جھانْجھن.

جَھگْڑا مِٹا جانا

رک ؛ جھگڑا پاک ہونا.

جَھگڑا مِٹ جانا

فساد رفع ہوجانا

جان جَھگْڑے میں پَڑنا

جان الجھن میں پھنْسنا ، کشمکش پڑنا.

جیگَڑ بَھری جانا

(عو) کوری ٹھلیوں میں شربت بھر کے اور بدھن٘ی میں دودھ بھر کے اس کی ٹون٘ٹی میں پان اور گلے میں پھولوں کا سہرا باندھنا اور نیاز دلانا ،منت کی رسم پوری کرنا (شادی بیاہ یا روزہ رکھنے کے موقع پر رسم ہندوؤں کے زیر اثر مسلمانوں میں بھی رائج ہوئی).

جاگْنا

بیدار ہونا، سوتے سوتے آنکھ کھل جانا، نیند اچٹنا‏، نہ سونا، بیدار رہنا

جُھکْنا

نیچا ہونا ، خمیدہ ہونا ، مڑنا ، ٹیڑھا ہونا ، دہرا ہونا ، خم کھانا.

جَھوڑا

رک : جھوڑ.

قابُو سَچّا جَھگْڑا جُھوٹا

جس کا قابو وہی مالک ہوتا ہے جھگڑے سے کوئی فائدہ نہیں ہوتا.

جُھوٹا

بچا کچا ، پس خوردہ ، جو کچھ کھانے پینے کے بعد چھوڑ دینے کے سبب بچ رہے نیز وہ شے جس میں سے کچھ کھا لیا ہو یا پی لیا ہو .

سونا جُھونا

زیورات وغیرہ .

اردو، انگلش اور ہندی میں جَھگْڑا جھونا کے معانیدیکھیے

جَھگْڑا جھونا

jhag.Daa jhonaa•झगड़ा झोना

محاورہ

موضوعات: نسوانی یا عورت عوامی

  • Roman
  • Urdu

جَھگْڑا جھونا کے اردو معانی

  • (عور) طویل گفتگو کرنا ، داستان بیان کرنا ، طویل قِصّہ بیان کرنا.

Urdu meaning of jhag.Daa jhonaa

  • Roman
  • Urdu

  • (avir) taviil guftagu karnaa, daastaan byaan karnaa, taviil qissa byaan karnaa

झगड़ा झोना के हिंदी अर्थ

  • (महिला) लंबी बात करना, कहानी सुनाना, लंबी कहानी सुनाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَھگْڑا جھونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَھگْڑا جھونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone