تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جُھوٹے کے مُنہ میں گُوہ" کے متعقلہ نتائج

جُھوٹے کے مُنہ میں گُوہ

کسی بات میں اپنی صفائی پیش کرتے ہوئے کہتے ہیں یا طنز اور ملامت کے موقع پر دوسرے کے لیے بھی کہ دیتے ہیں ، مراد یہ ہوتی ہے کہ جھوٹ بولنا اور گوہ کھانا برابر ہے

جُھوٹے کے مُنہ میں گُو

کسی بات میں اپنی صفائی پیش کرتے ہوئے کہتے ہیں یا طنز اور ملامت کے موقع پر دوسرے کے لیے بھی کہ دیتے ہیں ، مراد یہ ہوتی ہے کہ جھوٹ بولنا اور گوہ کھانا برابر ہے

جُھوٹے کے مُنہ میں گُہ

کسی بات میں اپنی صفائی پیش کرتے ہوئے کہتے ہیں یا طنز اور ملامت کے موقع پر دوسرے کے لیے بھی کہ دیتے ہیں ، مراد یہ ہوتی ہے کہ جھوٹ بولنا اور گوہ کھانا برابر ہے

جُھوٹے کے مُنھ میں بُو آتی ہے

جھوٹا خود بخود پہچان لیا جاتا ہے ، جھوٹ کی مذمّت میں کہتے ہیں.

مَوت کے مُنہ میں دَھکیلْنا

خطرات کی نذر کرنا ، مشکل میں ڈالنا

مَوت کے مُنہ میں دینا

خطرات کی نذر کرنا ، مشکل میں ڈالنا

شیر کے مُنہ میں جانا

خطرے کی جگہ پر جانا، اپنی جان خطرے میں ڈالنا

گَدھے کے مُنہ میں خُشْکا

نا اہل کو کوئی چیز دینے کے موقع پر مستعمل .

کالے کے مُنہ میں ہاتھ دینا

ایسا کام کرنا جس میں جان کا خطرہ ہو، جان بوجھ کرخطرہ مول لینا .

مُنہ میں کَے دانْت

کیسے ہو ، کیا حال ہے ، کس حال میں ہو ۔

مُنہ میں گُھنگُھنِیاں بَھر کے بَیٹھنا

چپ رہنے کا عزم رکھنا ، خاموش ہوجانا ، بولنے کے موقع پر بھی نہ بولنا ۔

شیر کے مُنہ میں ہاتھ دینا

اپنی جان خطرے میں ڈالنا .

کالے کے مُنہ میں اُنگْلی دینا

ایسا کام کرنا جس میں جان کا خطرہ ہو، جان بوجھ کرخطرہ مول لینا .

مُنہ کے مُنھ میں رَہ جانا

کہنے والی بات کہہ نہ پانا ، کہنے سے رہ جانا ۔

کال کے مُنہ میں سب ہَیں

سب کو موت آکررہتی ہے .

سانپ کے مُنہ میں چَھچھوندَر

رک: سان٘پ کی چھچھوندر ہونا

روٹی گَئی مُنہ میں ذات گَئی گُوہ میں

نِیچ ذات سے شادی کرنے یا عیسائی یا مُسلمان ہوجانے کے موقع پر کہتے ہیں ، خوشحالی یا رِزق کی خاطر انسان ذلیل کام بھی کر گزرتا ہے.

سانپ کے مُنہ میں اُنگْلی دینا

رک: سان٘پ کے بل میں ہاتھ ڈالنا

گاؤں کے گَنْویرے مُنہ میں خاک پیٹ میں ڈھیلے روڑے

دیہات کے لوگ عموماً غریب ہوتے ہیں.

گَدھے کے مُنہ میں شَہْد ڈالْنے کا کیا فائِدَہ

نا اہل کو رتبہ دبنے سے کوئی فائدہ نہیں ہوتا .

اردو، انگلش اور ہندی میں جُھوٹے کے مُنہ میں گُوہ کے معانیدیکھیے

جُھوٹے کے مُنہ میں گُوہ

jhuuTe ke mu.nh me.n guuhझूटे के मुँह में गूह

جُھوٹے کے مُنہ میں گُوہ کے اردو معانی

  • کسی بات میں اپنی صفائی پیش کرتے ہوئے کہتے ہیں یا طنز اور ملامت کے موقع پر دوسرے کے لیے بھی کہ دیتے ہیں ، مراد یہ ہوتی ہے کہ جھوٹ بولنا اور گوہ کھانا برابر ہے

झूटे के मुँह में गूह के हिंदी अर्थ

  • किसी बात में अपनी सफ़ाई पेश करते हुए कहते हैं या तंज़ और मलामत के मौक़ा पर दूसरे के लिए भी कि देते हैं, मुराद ये होती है कि झूट बोलना और गाह खाना बराबर है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جُھوٹے کے مُنہ میں گُوہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

جُھوٹے کے مُنہ میں گُوہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words