تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جھوٹے کو گَھر تَک پَہُنْچانا" کے متعقلہ نتائج

جھوٹے کو گَھر تَک پَہُنْچانا

جُھوٹے کو حَد تَک پَہُنچانا

جھوٹے کو قایل کرنا ، جھوٹے کا جھوٹ ثابت کر دینا

جُھوٹے کے گَھر تَک پَہُنچْنا

جھوٹے کے جھوٹ کی تحقیق کر کے اسے شرمندہ کرنا

جُھوٹے کے گَھر تَک ہو آنا

جھوٹے کے جھوٹ کی تحقیق کر کے اسے شرمندہ کرنا

چور کو گَھر تَک پَہُنچانا

بے دلیل کردینا ، جُرم کا اقرار کروالینا ، حجّت تمام کرنا ، لا جواب کر دینا.

جُھوٹے گَھر کو گَھر کَہیں اور سانچے گَھر کو گور ، ہَم چَلیں گَھر آپْنے اَور لوگ مَچاویں شور

اصل گھر تو قبر ہے ، آدمی مر جاتا ہے تو لوگ خواہ مخواہ شور مچاتے ہیں اس وقت تو انسان اپنے اصلی گھر کو جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں جھوٹے کو گَھر تَک پَہُنْچانا کے معانیدیکھیے

جھوٹے کو گَھر تَک پَہُنْچانا

jhuuTe ko ghar tak pahu.nchaanaaझूटे को घर तक पहुँचाना

English meaning of jhuuTe ko ghar tak pahu.nchaanaa

  • expose a liar, let someone lie till he/she exposes himself/herself

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جھوٹے کو گَھر تَک پَہُنْچانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جھوٹے کو گَھر تَک پَہُنْچانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words