تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جِہَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جِہَت کے معانیدیکھیے
جِہَت کے اردو معانی
اسم، مذکر، مؤنث
- سمت، طرف، جانب، رخ
- سبب، وجہ، واسطہ، ذریعہ
- (منطق) وہ قید یا شرط (جیسے ضرور، البتہ، ہمیشہ، ممکن ہے وغیرہ) جو قضیے میں پائی جائے
شعر
اسے کرید رہا ہوں طرح طرح سے کہ وہ
جہت جہت سے مرے جائزے میں آ جائے
نہ کوئی جسم تھا اس کا نہ کوئی چہرہ مگر
جہت جہت سے ابھرتی ہوئی صدا سا لگا
جغرافیہ تھیں یا پھر تاریخ ساری جہتیں
ہم ہو کے فرحتؔ احساس اپنی جہت سے نکلے
English meaning of jihat
جِہَت کے قافیہ الفاظ
جِہَت کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جِہَت)
جِہَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔