تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جِی مِٹّی ہو جانا" کے متعقلہ نتائج

جِی مِٹّی ہو جانا

طبیعت کا پست یا پژمردہ اور نڈھال ہو جانا، دل میں شوق نہ رہنا، امنگ نہ رہنا

مِٹّی ہو جانا

نَشَّہ مِٹّی ہو جانا

رک : نشہ کرکرا ہونا ، نشے کا اثر جاتا رہنا ؛ عیش میں خلل آنا ، ر نگ میں بھنگ ہونا

سونے کا گَھر مِٹّی ہو جانا

بھرا پُرا گھر تباہ ہوجانا ؛ دولت مند کا غریب ہوجانا ، برباد ہوجانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں جِی مِٹّی ہو جانا کے معانیدیکھیے

جِی مِٹّی ہو جانا

jii miTTii ho jaanaaजी मिट्टी हो जाना

محاورہ

جِی مِٹّی ہو جانا کے اردو معانی

  • طبیعت کا پست یا پژمردہ اور نڈھال ہو جانا، دل میں شوق نہ رہنا، امنگ نہ رہنا
  • حوصلہ نہ رہنا

जी मिट्टी हो जाना के हिंदी अर्थ

  • दुखी स्वभाव होना, तबीयत का पस्त हो जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جِی مِٹّی ہو جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جِی مِٹّی ہو جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words