تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جی رَہْنا" کے متعقلہ نتائج

جی رَہْنا

باز رہنا، رکنا، بھول جانا.

جی مَیلا رَہْنا

کدورت ہونا ،غمگین ہونا.

جی کا جی میں رَہْنا

دل کی کوئی خواہش دل ہی میں رہ جانا اور اس کا پورا نہ ہونا.

بات جی میں نَہ رَہْنا

بات کو چھپا نہ سکنا

جی اُڑا اُڑا رَہْنا

طبیعت کا منتشر ہونا ، دل کا نہ لگنا ، پریشان خاطر ہونا.

جا رَہْنا

کہیں جاکر ٹھہر جانا، قیام کرنا، ٹھہرنا

جی لَگا رَہنا

متفکّر یا مترددّ ہونا ،مستقل طور پر کسی طرف متوجہ رہنا، کسی کام یا بات میں جی لگا رہنا.

جی خُوش رَہنا

دل ہشاش بشاش رہنا، مطمئن رہنا، طبیعت ٹھیک رہنا.

جی خَفا رَہنا

دل اداس رہنا، دل ناخوش یا ناراض رہنا.

جی میں بَس رَہنا

ہر وقت کسی بات کا خیال رہنا

جی کی جی میں رہنا

آرزو پوری نہ ہونا، حسرت رہنا، بات کی دل ہی میں رہنا

جِی مِیں اَرْمان رَہنا

حسرت نہ نکلنا، آرزو پوری نہ ہونا

جی پَر قَیامَت رَہنا

دل پر رنج و مصیبت ہونا ، نہایت دکھ ہونا، سخت بے چین رہنا.

جاٹ کَہے سُن جاٹْنی یاہی گاؤں میں رَہنا، اونٹ کو بِلّی لے گَئی ہاں جی ہاں جی کَہنا

جاٹ کہے سُن جاٹنی یا ہی گاؤں میں رہنا، اُونْٹ بِلَیَّا لے گئی تو ہاں جی ہاں جی کہنا

بستی والوں کا ساتھ دے کر ہی وہاں رہا جا سکتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں جی رَہْنا کے معانیدیکھیے

جی رَہْنا

jii rahnaa•जी रहना

  • Roman
  • Urdu

جی رَہْنا کے اردو معانی

  • باز رہنا، رکنا، بھول جانا.

Urdu meaning of jii rahnaa

  • Roman
  • Urdu

  • baaz rahnaa, ruknaa, bhuul jaana

जी रहना के हिंदी अर्थ

  • बाज़ रहना, रुकना, भूल जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جی رَہْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جی رَہْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone