تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جی سے جانا" کے متعقلہ نتائج

جی سے جانا

مر جانا، جاں بحق ہونا

سَن سے جی ہو جانا

ناگہانی بات سے دِلی صدمہ پہن٘چنا ، دل دھک سے ہو جانا.

جی سَن سے ہو جانا

سکتہ میں آجانا ؛ دل گھبرا جانا.

سَن سے جی رَہ جانا

جی سے اُتَر جانا

قدر نہ رہنا، نظروں سے گر جانا

جی تَن سے جانا

جان نکلنا.

جِی سے گُزَرْ جانا

مرجانا، جی سے جانا

جِی اَنْدَرْ سے بَیْٹھا جانا

طبیعت کا گرا جانا، دل گھبرانا، گھبراہٹ کا طاری ہونا

جی سے کھوٹ جانا

دل سے برائی دور ہو جانا ، دل صاف ہو جانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں جی سے جانا کے معانیدیکھیے

جی سے جانا

jii se jaanaaजी से जाना

اصل: ہندی

محاورہ

مادہ: جی

جی سے جانا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • مر جانا، جاں بحق ہونا

شعر

English meaning of jii se jaanaa

Compound Verb

  • lose life, die

जी से जाना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • मर जाना, मृत होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جی سے جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جی سے جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone