تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جی سے کھوٹ جانا" کے متعقلہ نتائج

جی سے کھوٹ جانا

دل سے برائی دور ہو جانا ، دل صاف ہو جانا.

سَن سے جی ہو جانا

ناگہانی بات سے دِلی صدمہ پہن٘چنا ، دل دھک سے ہو جانا.

جی سَن سے ہو جانا

سکتہ میں آجانا ؛ دل گھبرا جانا.

سَن سے جی رَہ جانا

جی سے اُتَر جانا

قدر نہ رہنا، نظروں سے گر جانا

جی تَن سے جانا

جان نکلنا.

جِی سے گُزَرْ جانا

مرجانا، جی سے جانا

جی سے جانا

مر جانا، جاں بحق ہونا

جِی اَنْدَرْ سے بَیْٹھا جانا

طبیعت کا گرا جانا، دل گھبرانا، گھبراہٹ کا طاری ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں جی سے کھوٹ جانا کے معانیدیکھیے

جی سے کھوٹ جانا

jii se khoT jaanaaजी से खोट जाना

محاورہ

جی سے کھوٹ جانا کے اردو معانی

  • دل سے برائی دور ہو جانا ، دل صاف ہو جانا.

जी से खोट जाना के हिंदी अर्थ

  • दिल से बुराई दूर हो जाना, दिल साफ़ हो जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جی سے کھوٹ جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جی سے کھوٹ جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words