تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جی سے نَہ نِکَلْنا" کے متعقلہ نتائج

جی سے نَہ نِکَلْنا

مسلسل خیال میں رہنا ، وابستگی یا تعلق باقی رہنا.

گَھر سے باہَر نَہ نِکَلْنا

دنیا نہ دیکھنا، سیر نہ کرنا، گوشہ نشینی ترک نہ کرنا، وطن نہ چھوڑنا، پردیس نہ جانا

بات مُنھ سے نَہ نِکَلْنا

کہنے سے عاجز ہونا، کچھ نہ کہہ سکنا

مُنْھ سے بات نَہ نِکَلْنا

مُنْھ سے آواز نَہ نِکَلْنا

۔دیکھو آواز۔

جس کا جو سوبھاؤ جائے نَہ اُس کے جی سے، نِیم نَہ مِیٹھا ہو سِینچو گُڑ اور گھی سے

خصلت اور بری عادت نہیں جاتی خواہ کتنی بھی کوشش کی جائے

سَب جِیتے جی کا جَھگڑا ہے، یہ تیرا ہے یہ میرا ہے، چَل بَسے اِس دُنیا سے، نَہ تیرا ہے نَہ میرا ہے

موت کے وقت کوئی چیز ساتھ نہیں جاتی یہ سب زندگی کے ساتھ ہیں.

سَب جِیتے جی کا بَکھیڑا ہے یہ تیرا ہے یہ میرا ہے، جب چَل بَسے اِس دُنیا سے نَہ تیرا ہے نَہ میرا ہے

موت کے وقت کوئی چیز ساتھ نہیں جاتی یہ سب زندگی کے ساتھ ہیں

سَب جیتے جی کے جَھگڑے ہیں یہ تیرا ہے یہ میرا ہے جَب چَل بَسے اِس دُنیا سے نَا تیرا ہے نَا میرا ہے

موت کے وقت کوئی چیز ساتھ نہیں جاتی، یہ سب زندگی کے ہی جھگڑے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں جی سے نَہ نِکَلْنا کے معانیدیکھیے

جی سے نَہ نِکَلْنا

jii se na nikalnaaजी से न निकलना

محاورہ

جی سے نَہ نِکَلْنا کے اردو معانی

  • مسلسل خیال میں رہنا ، وابستگی یا تعلق باقی رہنا.

जी से न निकलना के हिंदी अर्थ

  • मुसलसल ख़्याल में रहना, वाबस्तगी या ताल्लुक़ बाक़ी रहना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جی سے نَہ نِکَلْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جی سے نَہ نِکَلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words