تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جیتے کا گھر اور مُوئے کی گور بتا" کے متعقلہ نتائج

جیتے کا گھر اور مُوئے کی گور بتا

یعنی تمھاری چالاکیوں کو میں خوب جانتا ہوں

مُوئے کی قَبر اَور جِیتے کا گَھر

مرُدے کو قبر میں آرام اور زندہ کو گھر میں ، ہر شخص اپنی جگہ پر ہی موزونیت کے ساتھ رہتا ہے ؛ ہر شخص اپنے ہی مقام پر خوش رہتا ہے ؛ ہر چیز اپنے صحیح ٹھکانے پر بھلی لگتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں جیتے کا گھر اور مُوئے کی گور بتا کے معانیدیکھیے

جیتے کا گھر اور مُوئے کی گور بتا

jiite kaa ghar aur mu.e kii gor bataaजीते का घर और मुए की गोर बता

نیز - جیتے کا گھر اور مُوئے کی قبر, جیتے کا گھر اور مُوئے کی گور پہچانتے ہیں

ضرب المثل

جیتے کا گھر اور مُوئے کی گور بتا کے اردو معانی

  • یعنی تمھاری چالاکیوں کو میں خوب جانتا ہوں
  • دنیا میں کہیں کسی کا کچھ نہیں، جن کے گھر تھے، اُن کے گھروں کا پتا نہیں، جن کی قبریں تھیں، اُن کی قبروں کا پتا نہیں
  • کسی کا حسب نسب اور خاندان وغیرہ پوچھنے پر کہتے ہیں

जीते का घर और मुए की गोर बता के हिंदी अर्थ

  • यानी तुम्हारी चालाकियों को में ख़ूब जानता हूँ
  • संसार में कहीं किसी का कुछ नहीं, जिनके घर थे, उनके घरों का पता नहीं, जिनकी क़ब्रें थीं, उनकी क़ब्रों का पता नहीं
  • किसी के वंशज एवं ख़ानदान आदि के संबंध में पूछने पर कहते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جیتے کا گھر اور مُوئے کی گور بتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جیتے کا گھر اور مُوئے کی گور بتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words