تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُوئے کی قَبر اَور جِیتے کا گَھر" کے متعقلہ نتائج

مُوئے کی قَبر اَور جِیتے کا گَھر

مرُدے کو قبر میں آرام اور زندہ کو گھر میں ، ہر شخص اپنی جگہ پر ہی موزونیت کے ساتھ رہتا ہے ؛ ہر شخص اپنے ہی مقام پر خوش رہتا ہے ؛ ہر چیز اپنے صحیح ٹھکانے پر بھلی لگتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مُوئے کی قَبر اَور جِیتے کا گَھر کے معانیدیکھیے

مُوئے کی قَبر اَور جِیتے کا گَھر

muu.e kii qabr aur jiite kaa gharमूए की क़ब्र और जीते का घर

ضرب المثل

مُوئے کی قَبر اَور جِیتے کا گَھر کے اردو معانی

  • مرُدے کو قبر میں آرام اور زندہ کو گھر میں ، ہر شخص اپنی جگہ پر ہی موزونیت کے ساتھ رہتا ہے ؛ ہر شخص اپنے ہی مقام پر خوش رہتا ہے ؛ ہر چیز اپنے صحیح ٹھکانے پر بھلی لگتی ہے

मूए की क़ब्र और जीते का घर के हिंदी अर्थ

  • मुर्दे को क़ब्र में आराम और ज़िंदा को घर में, हर व्यक्ति अपनी जगह पर ही ठीक ढंग से रहता है, हर व्यक्ति अपनी जगह पर ख़ुश रहता है, हर चीज़ अपनी उचित जगह पर अच्छी लगती है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُوئے کی قَبر اَور جِیتے کا گَھر)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُوئے کی قَبر اَور جِیتے کا گَھر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words