تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جِیون مرن" کے متعقلہ نتائج

مَرَن

۱۔ موت ، قضا ، مرنا ، جان دینا ؛ شرم سے مرنا ؛ مرنے کا وقت ۔

مَرَنہارا

جو مر گیا ہو ؛ مرنے جو گا ، فانی ، مٹ جانے کے قابل ۔

مَرَن ہونا

مصیبت ہونا ، آفت ہونا ، شامت آنا ۔

مَرَنہار

جو مر گیا ہو ؛ مرنے جو گا ، فانی ، مٹ جانے کے قابل ۔

مَرَن جوگ

مرنے جوگا ، مٹ جانے کے قابل ، مرن ہار ۔

مَرَن سَمے

موت کا وقت، مرنے کا لمحہ

مَرَن ٹھور

مرنے کی جگہ ؛ حیاتی یا مرکزی حصہ (جسم کا)

مَرَن جِیَن

مرنا جینا، موت اور زندگی

مَرَن بَرَت

جان دینے کے لیے کھانا پینا چھوڑ دینے کا عمل، بھوک ہڑتال جو مرنے تک جاری رکھی جائے

مَرَن آنا

موت آنا ؛ شامت آنا ۔

مَرَن کاری

مرنے کا سبب ۔

مَرَن مِٹّی

مرنے والی مٹی ۔

مَرَن چَلے اَور سوکھ سامْنے

مرن کے واسطے بھی شگون دیکھتی ہے (حماقت جتانے کے لیے) ، جب مرنا ہی مقصود ہے تو پھر شگون کیسا یا ڈر کیسا ، عین مصیبت میں جی چھپانے والے کی نسبت کہتے ہیں

مَرَن چَلی اَور سوکھ سامْنے

مرن کے واسطے بھی شگون دیکھتی ہے (حماقت جتانے کے لیے) ، جب مرنا ہی مقصود ہے تو پھر شگون کیسا یا ڈر کیسا ، عین مصیبت میں جی چھپانے والے کی نسبت کہتے ہیں

مَرَنجاں مَرَنج طَبِیعَت

مرنجاں مرنج ہونا

مَرَنجا مَرَنْج

رک : مرنجاں مرنج جو زیادہ مستعمل ہے ۔

مَرَنجاں مَرَنجی

مرنجاں مرنج ہونا، ہر حال میں خوش رہنا

مَرَنجا مَرَنجی

رک : مرنجاں مرنجی جو زیادہ مستعمل ہے ۔

مَرَنجاں مَرَنج

وہ شخص جو ہر حالت میں خوش رہے اور کسی کا دل نہ دُکھائے، ملنسار

مَرَنجاں مَرَنج آدمی

رک : مرنجاں مرنج ۔

مَرَنْج و مَرَنْجاں

وہ شخص جو ہر حالت میں خوش رہے اور کسی کا دل نہ دُکھائے، ملنسار

اَدْھ مَرَن

رک : ادھ موا

اَپنا مَرَن جَگَت کی ہانْسی

اپنی تباہی جگت کی ہنسی یعنی لوگ دوسرے کے نقصان پر ہنستے ہیں

جَگَت کی ہَنسی اَپنا مَرَن

دنیا کے لیے ہنسی کا اور اپنے لیے تباہی کا سامان، اپنی تباہی جگت کی ہنسی، لوگ دوسرے کے نقصان پر ہنستے ہیں، دوسروں کو مصیبت میں پھنسا دیکھ کر دنیا ہنستی ہے، دنیا کا یہی اصول ہے

جَنَم مَرَن

ہمیشہ کی موت ، ابدی موت .

چِڑْیا مَرَن گَنوارَن ہانسی

بے وقوف کے سامنے ساری خیر خواہی گن٘وائی ہے یا احسان ضائع ہونے کی نسبت بولتے ہیں.

چِڑا مَرَن گَنوار کی ہانسی

کسی کو تکلیف پہن٘چے، کسی کو لطف آۓ ، ہماری جان گئ آپ کی ادا ٹھہری، کسی کا نقصان ہوتا ہے کوئ خوش ہوتا ہے.

چِڑْیوں کا مَرَن گَنواروں کا ہانسا

رک : چڑیا مرن گنوارن ہان٘سی.

کَپْٹی کی پِیت مَرَن کی رِیت

کینہ ور کی دوستی میں موت کا خطرہ ہے، کپٹی شخص سے پیار کرنا موت کو بلانا ہے

لَڑْکوں کا کھیل ، چِڑیوں کا مَرَن

نا سمجھ کے آگے جانبازی اور جاں نثاری کی کچھ قدر نہیں

کپْٹی کی پِیْت، مَرَن کی رِیْت

دغا باز کی دوستی تباہی کا باعث ہوتی ہے، دھوکے باز سے محبت کرنا موت کو بلانا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں جِیون مرن کے معانیدیکھیے

جِیون مرن

jiivan-maranजीवन-मरन

اصل: سنسکرت

وزن : 2212

جِیون مرن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • زندگی اور موت، حیات و ممات، تناسخ

English meaning of jiivan-maran

Noun, Masculine

  • life and death

जीवन-मरन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ज़िंदगी और मौत, जीवन और मृत्यु

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جِیون مرن)

نام

ای-میل

تبصرہ

جِیون مرن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone