تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جِمار" کے متعقلہ نتائج

جِمار

وہ سن٘گریزے جنھیں حجاج مناسک حج ادا کرنے میں مقررہ و متعینہ مقامات پر پھینکتے ہیں (اس عمل کو رمی جمار بھی کہتے ہیں)

رَمیٔ جِمار

حج میں مقرر طریقے سے مقامِ مِنا میں کنکریاں پھینکنے کا عمل ، شیطان کو کنکریاں مارنا

اردو، انگلش اور ہندی میں جِمار کے معانیدیکھیے

جِمار

jimaarजिमार

اصل: عربی

وزن : 121

واحد: جَمْرَہ

اشتقاق: جَمَرَ

جِمار کے اردو معانی

اسم، مذکر، مؤنث، جمع

  • وہ سن٘گریزے جنھیں حجاج مناسک حج ادا کرنے میں مقررہ و متعینہ مقامات پر پھینکتے ہیں (اس عمل کو رمی جمار بھی کہتے ہیں)

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

ضِمار

(قانون) غیر مستحق امر، جیسے قرضہ متنازع فیہ

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of jimaar

Noun, Masculine, Feminine, Plural

  • small stones (thrown in the solemnities of Mecca)

जिमार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, स्त्रीलिंग, बहुवचन

  • कंकरियाँ, हज की एक प्रथा जिसमें शैतान को कंकरियाँ मारते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جِمار)

نام

ای-میل

تبصرہ

جِمار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words