تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جِنْ اُتَر جانا" کے متعقلہ نتائج

جِنْ اُتَر جانا

انسان کے بدن سے جن نکل جانا

جَوانِی اُتَر جانا

جوانی کا ختم ہونا، جوانی ڈھلنا، یہ گھوڑا جوانی سے کچھ اترا معلوم ہوتا ہے

اُتر جانا

اوپر سے نیچے آنا، دریا سے پار ہوجانا، دریا کا گھٹ جانا، (دل وغیرہ سے) ناپسند ہوجانا، (بچہ) مرجانا، (قرضہ) بیباق ہو جانا

اُتارے جانا

قتل کیا جانا، مقتول ہونا .

سَر اُتَر جانا

سر کٹنا ، مارا جانا ، قتل ہونا.

پانی اُتَر جانا

رک : پانی اترنا معنی نمبر۳.

ہاتھ اُتر جانا

۔لازم ۔ ہاتھ کے جوڑ کا اپنی جگہ سے بے جگہ سے بے جگہ ہوجانا۔(داغ) بوجھ ڈالے نہ بہت دست دعا پر تاثیر۔ مجھ کو ڈرہے کہ مرا ہاتھ اُتر جائے گا۔

دَرِیا اُتَر جانا

دریا کو پار کرنا.

چِہْرَہْ اُتَرْ جانا

دبلا ہوجانا، لاغر ہوجانا

پاؤں اُتَر جانا

پاؤں کے جوڑ کا اپنی جگہ سے سرک جانا، موچ آجانا

مُنھ اُتَر جانا

۔چہرہ دُبلا اور بے رونق ہوجانا۔ چہرہ کا رنگ و روپ جاتا رہنا۔ بتکلیف یا محنت یا تردّد سے چہرہ پر اضمحلال چھا جانا۔ ؎ ۲۔کنایہ ہے آثار رنج و ملال مُنھ پر ظاہر ہونے سے۔ ؎

مُنہ اُتَر جانا

دُبلا ہو جانا ، چہرے سے نقاہت عیاں ہونا ، رنگ روپ بگڑ جانا (عموماً بیماری سے) ۔

جی سے اُتَر جانا

قدر نہ رہنا، نظروں سے گر جانا

مَزَہ اُتَر جانا

بے لطف ہو جانا، لطف نہ رہنا

رُخ اُتر جانا

چہرہ زرد ہو جانا، بے رونق ہو جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں جِنْ اُتَر جانا کے معانیدیکھیے

جِنْ اُتَر جانا

jin utar jaanaa•जिन उतर जाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

جِنْ اُتَر جانا کے اردو معانی

  • انسان کے بدن سے جن نکل جانا
  • غصہ دور ہونا
  • سیدھا ہوجانا، درست ہونا

Urdu meaning of jin utar jaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • insaan ke badan se jin nikal jaana
  • Gussaa duur honaa
  • siidhaa hojaana, darust honaa

जिन उतर जाना के हिंदी अर्थ

  • इंसान के शरीर से जिन्न निकल जाना
  • ग़ुस्सा दूर होना
  • सीधा हो जाना, ठीक होना, दरुस्त होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جِنْ اُتَر جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جِنْ اُتَر جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone