تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جِنّاتی" کے متعقلہ نتائج

بَشَری

بشر سے متعلق یا منسوب، انسانی، آدامی کا

بِشارا

رک : بشار

بَشارا

رک : بشارت .

بُشْریٰ

بشارت ہو، مژدہ ہو، خوش خبری

بُشْرَہ

چہرہ مہرہ، پیشانی

بُشْرَئی

بشرہ سے متعلق

بِسَہْری

ایک قسم کا زہریلا دانہ جو ہاتھ کی انْگلیوں میں نکل آتا ہے

بِسَیہْری

رک : بسہری (بسہرو)

bushido

جاپانی فوجیوں کا اختیار کردہ اخلاق و ناموس کا ضابطہ۔-.

بے سہارا

پریشان حال، جس کا کوئی مددگار نہ ہو

بی شادی

ننھے بچوں کو ڈرانے کے لئے عورتوں کا ایک مفروضہ نام

بَیْع و شَریٰ

بَیع و شِرا

خرید و فروخت، تجارت

بے‌ شُعُوری

بے شُعُوری

عَیبِ شَرْعی

شرعی عیب ، وہ عیب جو شریعت میں مذکور ہوں ، گھوڑوں کے پانچ عیوب کو پنج عیب شرعی کہتے ہیں ، گھوڑوں کا عیب.

جُنُوں بَشَری

(فلسفہ) جنون کی دو بنیادی قسموں میں سے ایک قسم جس کا تعلق انسان کی ذات سے ہتا ہے .

قُوَّتِ بَشَری

انسانی طاقت.

مُقتَضائے بَشَری

رک : مقتضائے بشریت ۔

عُقُولِ بَشَرِی

انسان کی عقلیں ، انسانی اذہان ، انسان کی دانائیاں .

اِحْتِیاجِ بَشَری

انسانی ضروریات، ایسی خواہش جو ہر انسان کو ہونی لازم ہے

لِباسِ بَشَری

بشریت ، بشر ہونے کی صورت و کیفیت.

قُوَّتِ بَشَری سے خارِج ہونا

انسان کی طاقت سے بارہ ہونا ، انسان کے اختیار میں نہ ہونا.

اِشارے بِشارے

اشارے.

خَواص بَشَری

انسانی خصوصیات اور اوصاف.

نَسجِ بُشری

قشری بافت ۔ اسی بافت سے جلد کا بالائی طبق بشرہ بنتا ہے جو حقیقی جلد کی حفاظت کرتا ہے اور اسی بافت سے غذا کی نالی اور ہوا کی نالی کی اندرونی سطح پر ایک باریک جھلی کا استر لگتا ہے گویا جسم کا غلاف اور اس کے جوفوں اور نالیوں کا استر اسی قسم کی بافت کی جھلیوں سے بنتا ہے

مَرْعُوب شُدَہ

مرعوب ہونے والا ، ڈرا ہوا ، خوف کھایا ہوا ، کسی شے یا شخص سے متاثر ۔

پَنْج عَیبِ شَرْعی

گھوڑے کے پانچ بنیادی عیب جن کی وجہ سے گھوڑا نکما اور منحوس سمجھا جاتا ہے، اور وہ یہ ہیں: حشری کمری (جس کی کمر سواری اور جست میں خم نہ ہو سکتی ہو) شب کور کہنہ لنگ منھ زور (کٹکھنا)

اردو، انگلش اور ہندی میں جِنّاتی کے معانیدیکھیے

جِنّاتی

jinnaatiiजिन्नाती

اصل: عربی

وزن : 222

جِنّاتی کے اردو معانی

صفت

  • جنات سے منسوب یا متعلق، سمجھ میں نہ آنے والا، پیچیدہ، عجیب و غریب، انوکھا

English meaning of jinnaatii

Adjective

जिन्नाती के हिंदी अर्थ

विशेषण

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جِنّاتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

جِنّاتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone