تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جس کی فکر اس کا ذکر" کے متعقلہ نتائج

جس کی فکر اس کا ذکر

جس کی بات کا خیال ہوتا اسی کا ذکر کرتا رہتا ہے

جس بہووَر کی بہری ساس، اس کا کبھی نہ ہو گھر وَاس

جس عورت کی ساس بہری ہو، وہ کبھی گھر میں نہیں رُکتی

جِس کی بیٹی رانڈ ہو گَئی اُس کا جَنَم بِگَڑ گَیا

بیٹی کے ران٘ڈ ہونے سے بڑھ کر اور کوئی مصیبت نہیں

جس کی جوتی اس کا سر

جس کی چیز ہے اُسی پر خرچ ہوتی ہے

جِس کا خُون اُس کی گَرْدن پَر

جو قتل کرتا ہے وہی سزا بھگتتا ہے

جِس کی جورُو اَنْدَر، اُس کا نَصِیبا سِکَنْدَر

رک : جس کی بڑھیا محل کے اندر اس کا نصیبا بڑا سکندر

جِس کا کھائِیے اَن پانی اُس کی کِیجِئے آبادانی

اپنے آقا اور محسن کی شکر گزاری لازم ہے

جِِس کا کھائِیے اَن پانی اُس کی کِیجِئے آوادانی

اپنے آقا اور محسن کی شکر گزاری لازم ہے

جِس کی اُتْری لوئی اُس کا کِیا کَرے گا کوئی

جس میں شرم و حیا باقی نہ رہے اس کو کوئی کیا کہہ سکتا ہے ، بے شرم کی بلا دور.

جِس کی بُڑھیا مَحْل کے اَنْدَر، اُس کا نَصِیبا بَڑا سِکَنْدَر

جو عورت کسی امیر کے گھر ملازم ہوتی ہے اس کے اہل و عیال بڑی آسئش سے رہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں جس کی فکر اس کا ذکر کے معانیدیکھیے

جس کی فکر اس کا ذکر

jis kii fikr us kaa zikrजिस की फ़िक्र उस का ज़िक्र

ضرب المثل

جس کی فکر اس کا ذکر کے اردو معانی

  • جس کی بات کا خیال ہوتا اسی کا ذکر کرتا رہتا ہے
  • جس بات کی فکر ہوتی ہے اسی کی چرچا بھی کی جاتی ہے

जिस की फ़िक्र उस का ज़िक्र के हिंदी अर्थ

  • जिस की बात का ख़याल रहता है उसी का वर्णन करता रहता है
  • जिस बात की चिंता रहती है उसकी चर्चा भी की जाती है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جس کی فکر اس کا ذکر)

نام

ای-میل

تبصرہ

جس کی فکر اس کا ذکر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words