تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جس کی جوتی اس کا سر" کے متعقلہ نتائج

جس کی جوتی اس کا سر

جس کی چیز ہے اُسی پر خرچ ہوتی ہے

جس بہووَر کی بہری ساس، اس کا کبھی نہ ہو گھر وَاس

جس عورت کی ساس بہری ہو، وہ کبھی گھر میں نہیں رُکتی

مِیاں ہی کی جُوتی، مِیاں ہی کا سَر

رک : میاں کا جوتا ہو اور میاں ہی کا سر ۔

جِس کے سَر ہَتْھیار اُس کا کیا اِعتبار

سین٘گ والے جانور کا کچھ اعتبار نہیں جب چاہے مار بیٹھے

جِس کے سَر پَر ہَتھیار اُس کا کیا اِعتِبار

۔مثل۔ سینگ والے جانور کا کچھ اعتبار نہیں جب چاہے مار بیٹھے۔

جِس کی بیٹی رانڈ ہو گَئی اُس کا جَنَم بِگَڑ گَیا

بیٹی کے ران٘ڈ ہونے سے بڑھ کر اور کوئی مصیبت نہیں

مِیاں کی جُوتی مِیاں کا سَر

آدمی اپنے یا اپنوں کے ہاتھوں کے کیے سے لاچار ہے، اسی کے اسباب سے اسی کا نقصان

جس کی فکر اس کا ذکر

جس کی بات کا خیال ہوتا اسی کا ذکر کرتا رہتا ہے

جِس کا خُون اُس کی گَرْدن پَر

جو قتل کرتا ہے وہی سزا بھگتتا ہے

جِس کی جورُو اَنْدَر، اُس کا نَصِیبا سِکَنْدَر

رک : جس کی بڑھیا محل کے اندر اس کا نصیبا بڑا سکندر

جِس کا کھائِیے اَن پانی اُس کی کِیجِئے آبادانی

اپنے آقا اور محسن کی شکر گزاری لازم ہے

جِِس کا کھائِیے اَن پانی اُس کی کِیجِئے آوادانی

اپنے آقا اور محسن کی شکر گزاری لازم ہے

جِس کی اُتْری لوئی اُس کا کِیا کَرے گا کوئی

جس میں شرم و حیا باقی نہ رہے اس کو کوئی کیا کہہ سکتا ہے ، بے شرم کی بلا دور.

جِس کی بُڑھیا مَحْل کے اَنْدَر، اُس کا نَصِیبا بَڑا سِکَنْدَر

جو عورت کسی امیر کے گھر ملازم ہوتی ہے اس کے اہل و عیال بڑی آسئش سے رہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں جس کی جوتی اس کا سر کے معانیدیکھیے

جس کی جوتی اس کا سر

jis kii juutii us kaa sarजिस की जूती उस का सर

نیز - جس کی جوتی اسی کا سر, اسی کی جوتی اسی کا سر, اس کی جوتی اسی کا سر

ضرب المثل

جس کی جوتی اس کا سر کے اردو معانی

  • جس کی چیز ہے اُسی پر خرچ ہوتی ہے
  • اسی کی تدبیر سے اسی کا نقصان
  • وہ شخص جو خود اپنے ہاتھوں اپنے اعمال کو پہنچے
  • کسی کو بیوقوف بنا کر جب اس کا پیسا کھایا جائے عموماََ تب کہتے ہیں
  • کسی کی خاطر تواضع اسی کے پیسے سے کرنا یا کسی کی کہی بات سے خود اسے ہی ہرا دینا

    مثال - نیز میاں کی جوتی میاں کا سر

जिस की जूती उस का सर के हिंदी अर्थ

  • जिस की वस्तु है उसी पर ख़र्च होती है
  • उसी के साधनों से उसी की हानि
  • वो व्यक्ति जो स्वयं अपने हाथों अपने परिणाम को पहुँचे
  • किसी को मूर्ख बनाकर जब उसका पैसा खाया जाए प्रायः तब कहते हैं
  • किसी की आव-भगत उसी के पैसे से करना या किसी की कही बात से स्वंय उसी को परास्त कर देना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جس کی جوتی اس کا سر)

نام

ای-میل

تبصرہ

جس کی جوتی اس کا سر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words