تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جس نے چِیرا وہی نِیرے گا" کے متعقلہ نتائج

جس نے چِیرا وہی نِیرے گا

جس نے منہ دیا وہی کھانے کو بھی دے گا، جس نے پیدا کیا ہے وہی پرورش بھی کرے گا

جِس نے لَگائی وَہی بُجھائے گا

جس کی شرارت ہو وہی اسے مٹا سکتا ہے

جِس نے دیا تَنْ کو، وہی دے گا کَفَن کو

خدا ہی پالنے والا ہے، آئندہ بھی وہی دے گا، خدا پر توکل کرنے کے موقع پر کہتے ہیں

چکھ ڈال مال دھن کو کوڑی نہ رکھ کفن کو، جس نے دیا ہے تن کو دے گا وہی من کو

مزے اڑاؤ خرچ کرو، کسی بات کی پروا نہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں جس نے چِیرا وہی نِیرے گا کے معانیدیکھیے

جس نے چِیرا وہی نِیرے گا

jis ne chiiraa vahii niiregaaजिस ने चीरा वही नीरेगा

ضرب المثل

جس نے چِیرا وہی نِیرے گا کے اردو معانی

  • جس نے منہ دیا وہی کھانے کو بھی دے گا، جس نے پیدا کیا ہے وہی پرورش بھی کرے گا
  • خدا پر بھروسہ رکھنا چاہیئے، وہی ہر مصیبت سے نکالتا ہے

जिस ने चीरा वही नीरेगा के हिंदी अर्थ

  • जिस ने मुँह दिया वही खाने को भी देगा, जिस ने पैदा किया है वही पालन-पोषण भी करेगा
  • ईश्वर पर विश्वाश रखना चाहिए, वही हर विपत्ति से उबारता है

    विशेष - आलसियों का कहना। - जब कोई कठिन अर्थ-संकट में पड़ जाता है, तब उसे धीरज बंधाने के लिए भी कहा जाता है।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جس نے چِیرا وہی نِیرے گا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جس نے چِیرا وہی نِیرے گا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words