تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جِس نے لَگائی وَہی بُجھائے گا" کے متعقلہ نتائج

جِس نے لَگائی وَہی بُجھائے گا

جس کی شرارت ہو وہی اسے مٹا سکتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں جِس نے لَگائی وَہی بُجھائے گا کے معانیدیکھیے

جِس نے لَگائی وَہی بُجھائے گا

jis ne lagaa.ii vahii bujhaa.egaaजिस ने लगाई वही बुझाएगा

نیز - جِس نے لَگائی وَہی بُجھاوے گا

ضرب المثل

جِس نے لَگائی وَہی بُجھائے گا کے اردو معانی

  • جس کی شرارت ہو وہی اسے مٹا سکتا ہے
  • خدا نے جو تکلیف دی وہی رفع کرے گا، فقیروں کی صدا
  • جس نے جھگڑا اٹھایا وہی اسے ختم کرے گا، خدائی مصیبت کو خدا ہی دور کر سکتا ہے

जिस ने लगाई वही बुझाएगा के हिंदी अर्थ

  • जिस की शरारत हो वही उसे मिटा सकता है
  • ख़ुदा ने जो दुख दिया वही दूर करेगा, फ़क़ीरों की पुकार
  • जिसने झगड़ा उठाया वही उसे ख़त्म करेगा, दैवीय विपत्ति को दैव ही दूर कर सकता है

    विशेष - प्रायः भिक्षुक भीख माँगते रामय कहा करते हैं कि जिसने पेट में भूख की ज्वाला पैदा की, वही (ईश्वर) उसे शांत भी करेगा।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جِس نے لَگائی وَہی بُجھائے گا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جِس نے لَگائی وَہی بُجھائے گا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words