تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جس نے دیا اُس نے پایا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جس نے دیا اُس نے پایا کے معانیدیکھیے
ضرب المثل
موضوعات: ہندو
جس نے دیا اُس نے پایا کے اردو معانی
- جو خدا کے نام پر دیتا ہے اسے فائدہ ہوتا ہے، جو دوسروں کو دیتا ہے اسے ملتا بھی ہے
- جس نے پچھلے جنم میں نیکی کی ہوتی ہے، اُسے اس کا عوض اگلے جنم میں مل جاتا ہے
- جو شخص نیکی اور خیرات کرتا ہے، اُسے ہی دوسرے جہان میں سکون کی زندگی حاصل ہوتی ہے
- جیسا دوسروں کے ساتھ سلوک کیا جاتا ہے، دوسرے ویسا ہی سلوک ہمارے ساتھ کرتے ہیں
जिस ने दिया उस ने पाया के हिंदी अर्थ
- जो ईश्नर के नाम पर देता है उसे लाभ होता है, जो दूसरों को देता है उसे मिलता भी है
- जिस ने पिछले जन्म में पुण्य किया होता है, उसे उस का प्रतिफल अगले जन्म में मिल जाता है
- जो दान-पुण्य करता है, उसे ही दूसरे लोक में सुख प्राप्त होता है
- जैसा दूसरों के साथ व्यवहार किया जाता है, दूसरे वैसा ही व्यवहार हमारे साथ करते हैं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جس نے دیا اُس نے پایا)
جس نے دیا اُس نے پایا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔