تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جِتنا چھانو اُتنا ہی کِرکِرا" کے متعقلہ نتائج

جِتنا چھانو اُتنا ہی کِرکِرا

زیادہ وہم سے زیادہ نقص نکلتے ہیں، زیادہ تحقیقات سے زیادہ عیب کھلتے ہیں

جِتنا چھوٹا اُتنا ہی کھوٹا

۔چھوٹے کو چھوٹا نہ سمجھو وہ سب سے زیادہ کھوٹا ہے۔ ؎

جِتنا گُڑ ڈالو اُتنا ہی مِیٹھ

۔مثل۔ جتنا رویپہ خرچ کروگے اسی قدر چیز عمدہ ہوگی۔ جیسا کہ خرچ کرو ویسا ہی کام درست ہوگا۔

یِہ جِتنا زَمِین کے اُوپَر ہے اُتنا ہی زَمِین کے نِیچے ہے

اُس مفسد ، شریر اور فتنہ انگیز کی نسبت کہتے ہیں جو بظاہر چھوٹا یا پستہ قد ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں جِتنا چھانو اُتنا ہی کِرکِرا کے معانیدیکھیے

جِتنا چھانو اُتنا ہی کِرکِرا

jitnaa chhaano utnaa hii kirkiraaजितना छानो उतना ही किरकिरा

محاورہ

جِتنا چھانو اُتنا ہی کِرکِرا کے اردو معانی

  • زیادہ وہم سے زیادہ نقص نکلتے ہیں، زیادہ تحقیقات سے زیادہ عیب کھلتے ہیں
  • جتنی جانچ پڑتال کرو گے اتنے زیادہ عیب نکلتے آئیں گے

English meaning of jitnaa chhaano utnaa hii kirkiraa

  • the deeper you delve, the more the dirt, More research reveals more defects

जितना छानो उतना ही किरकिरा के हिंदी अर्थ

  • अधिक भ्रम से अधिक दोष निकलते हैं, अधिक शोध से अधिक दोष खुलते हैं
  • जितनी जांच-पड़ताल करोगे उतने ही अधिक दोष निकलते आएंगे

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جِتنا چھانو اُتنا ہی کِرکِرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جِتنا چھانو اُتنا ہی کِرکِرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words