تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جو خال حَد سے بَڑھا وہ مَسّا ہوا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جو خال حَد سے بَڑھا وہ مَسّا ہوا کے معانیدیکھیے
جو خال حَد سے بَڑھا وہ مَسّا ہوا
jo KHaal had se ba.Dhaa vo massaa hu.aa•जो ख़ाल हद से बढ़ा वो मस्सा हुआ
نیز - جو خال (اپنی) حَد سے بَڑھا سو مَسّا ہوا, جو تل حَد سے زیادہ ہوا وہ مَسّا ہوا
ضرب المثل
جو خال حَد سے بَڑھا وہ مَسّا ہوا کے اردو معانی
- کوئی چیز جو حد سے بڑھے خراب ہوتی ہے
- حد میں رہنا اچھا ہے، جو چیز حد سے بڑھ جائے وہ بری معلوم ہوتی ہے
-
حد سے باہر کوئی چیز اچھی نہیں لگتی
مثال - یہ کہاوت تھوڑی سی ردو بدل کے ساتھ مختلف شکلوں میں مستعمل ہے۔
English meaning of jo KHaal had se ba.Dhaa vo massaa hu.aa
- the thing that crosses his limits seems bad
जो ख़ाल हद से बढ़ा वो मस्सा हुआ के हिंदी अर्थ
- कोई चीज़ जो हद से बढ़े ख़राब होती है
- हद में रहना अच्छा है, जो वस्तु हद से बढ़ जाए वह बुरी मा'लूम होती है
-
हद से बाहर कोई चीज़ अच्छी नहीं लगती
विशेष - छोटा तिल चेहरे पर अच्छा मा'लूम देता है पर वही जब बढ़कर मस्सा हो जाता है तो चेहरे की रौनक बिगाड़ देता है।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جو خال حَد سے بَڑھا وہ مَسّا ہوا)
جو خال حَد سے بَڑھا وہ مَسّا ہوا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔