تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جُوں تُوں" کے متعقلہ نتائج

جُوں تُوں

جیسے تیسے، بڑی مشکل یا محنت سے، کسی نہ کسی طرح

جُوں تُوں کَر

رک : جُوں تُوں ۔

جُوں تُوں کَرکے

۔کسی نہ کسی طرح۔ جس طرح ہوسکے۔ بڑی مشکل سے۔ ؎

جُوں کا تُوں

جس حالت میں تھا اسی حالت میں، اصلی حالت یا مقدار وغیرہ میں، پورا کا پورا، سب کا سب

جُوں جُوں مِیْنہ بَرسے تُوں تُوں کَمْلی بھاری ہو

جتنا قرض بڑھتا ہے، اتنی ہی زیرباری زیادہ ہوتی ہے

جُوں کا تُوں رَکھنا

ہو بہو رکھنا، سنبھال کر رکھنا، اسی حالت میں رکھنا جیسا پہلے تھا

جُوں بُوڑھا تُوں بالا

جب کوئی بوڑھا آدمی بچوں کی سی باتیں کرتا ہے تو کہتے ہیں ۔

جُوں جُوں باؤ بَہے پُرْوائی تُوں تُوں اتی دُکْھ گھائل پائی

جب پروائی ہوا چلتی ہے تو زخموں میں تکلیف زیادہ ہوتی ہے

بات جُوں تُوں کی کَرْنا

ذلت یا شرمندگی کی حالت میں کچھ کہتے نہ بن پڑنا .

حِساب جُوں کا تُوں کُنبَہ ڈُوبا کیوں

جہاں نقصان کا سبب کچھ نہ معلوم ہو: تھوڑا علم خطرناک ہوتا ہے .

ڈھاک تَلے کی چُوکْتی لیکھا جُوں کا تُوں

یہ ایسے موقعہ پر کہتے ہیں کہ باوجود کسی امر کے طے ہو جانے کے پھر بھی کُچھ ستگا لگا رہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں جُوں تُوں کے معانیدیکھیے

جُوں تُوں

juu.n-tuu.nजूँ-तूँ

وزن : 22

جُوں تُوں کے اردو معانی

فعل متعلق

  • جیسے تیسے، بڑی مشکل یا محنت سے، کسی نہ کسی طرح

شعر

English meaning of juu.n-tuu.n

Adverb

  • as it is, somehow

जूँ-तूँ के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • जैसे तैसे, बड़ी मुश्किल या मेहनत से, किसी न किसी तरह

جُوں تُوں کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جُوں تُوں)

نام

ای-میل

تبصرہ

جُوں تُوں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone