تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جو مانگے گا سو پائے گا" کے متعقلہ نتائج

جو مانگے گا سو پائے گا

مان٘گے والے کر سب کچھ مل جاتا ہے

ہَتھیلی پَر زَہر رَکھا رَہو جو کھائے گا سو مَرے گا

جو برا کام کرے گا وہ نقصان اٹھائے گا

ہَتیلی پَر زَہْر رَکھے رَہو جو کھائے گا سو مَرے گا

جو بُرا کام کرے گا نقصان اٹھائے گا

جو کَرے گا سو پاوے گا

جیسا عمل ہوگا ویسا ہی صلہ یا اجر ملے گا.

جو چَڑھے گا سو گِرے گا

جو چڑھے گا سو ڈھئے گا، جو کام کرتا ہے نقصان بھی اٹھاتا ہے، صاحب کمال دھوکا کھاتا ہے، جو کسی کام میں پڑتا ہے یا اس میں ترقی کرتا ہے وہ اس میں نقصان بھی اٹھاتا ہے

جو تَیرے گا سو ڈُوبے گا

رک : جو چڑھے گا الخ

حُکْم نِشانی بِہِشْت کی جو مانگے سو پائے

بہشت میں جو خواہش ہوگی ملے گا ؛ حکومت نشان پسندیدگی ہے جو مانگے مل جاتا ہے

جو بِیاز کاٹے گا سو آپ روئے گا

جو برا کام کرے گا اس کی سزا پائے گا

جو پِیاز کاٹے گا سو آپ روئے گا

جو بُرا کام کرے گا اس کی سزا پائے گا

جو بوئے گا سو کاٹے گا

جو اچھا کام کرے گا اس کا پھل پائے گا

ہانْڈی میں جو ہوگا سو وَہی ڈوئی میں نِکلے گا

جو دل میں ہوتا ہے وہی زبان پر آتا ہے ، دل کی بات منھ سے نکل ہی جاتی ہے ؛ بات ظاہر ہو کر رہتی ہے۔

ہانْڈی میں جو ہوگا سو وَہی چَمْچی میں نِکلے گا

جو دل میں ہوتا ہے وہی زبان پر آتا ہے ، دل کی بات منھ سے نکل ہی جاتی ہے ؛ بات ظاہر ہو کر رہتی ہے۔

سَنکھ بَجاؤ سو وو سادُھو جو سکھ پاوے گا

آدمی جس بات کا عادی ہو جائے اس کے بغیر نیند نہیں آتی، سادھوؤں کو سن٘کھ بجنے سے نیند آتی ہے اور آرام مِلتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں جو مانگے گا سو پائے گا کے معانیدیکھیے

جو مانگے گا سو پائے گا

jo maa.ngegaa so paa.egaaजो माँगेगा सो पाएगा

ضرب المثل

جو مانگے گا سو پائے گا کے اردو معانی

  • مان٘گے والے کر سب کچھ مل جاتا ہے

जो माँगेगा सो पाएगा के हिंदी अर्थ

  • मांगे वाले कर सब कुछ मिल जाता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جو مانگے گا سو پائے گا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جو مانگے گا سو پائے گا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words