تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جوگی کِس کے مِیت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جوگی کِس کے مِیت کے معانیدیکھیے
جوگی کِس کے مِیت کے اردو معانی
- جوگی کی دوستی کا کوئی اعتبار نہیں، وہ ہمیشہ یہاں وہاں گھومتا پھرتا رہتا ہے
- مسافر کا اعتبار نہ کریں
- تارک الدنیا فقیر کسی کے بھی دوست نہیں ہوتے
English meaning of jogii kis ke miit
- ascetics have no friends
जोगी किस के मीत के हिंदी अर्थ
- जोगी की मित्रता का कोई भरोसा नहीं, वह सदा यहाँ वहाँ घूमता-फिरता रहता है
- यात्री का विश्वास न करें
- सांसारिक मोह-माया त्यागने वाला फ़क़ीर किसी का भी मित्र नहीं होता
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جوگی کِس کے مِیت)
جوگی کِس کے مِیت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔