تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"راجا جوگی کِس کے مِیت" کے متعقلہ نتائج

راجا جوگی کِس کے مِیت

بادشاہ اور جوگی کسی کے دوست نہیں ہوتے

راجا کِس کے پاہُونے، جوگی کِس کے مِیت

(راجا اور جوگی) دونوں کی محبت اور راہ و رسم کا کوئی اعتبار نہیں

راجا کِس کے پاہُنے، جوگی کِس کے مِیت

راجا اور جوگی دونوں کی محبت اور راہ و رسم کا کوئی اعتبار نہیں

جوگی کِس کے مِیت

جوگی کی دوستی کا کوئی اعتبار نہیں، وہ ہمیشہ یہاں وہاں گھومتا پھرتا رہتا ہے

جوگی کِس کے مِتْر اَور پاتُر کِس کی نار

یعنی یہ (دونوں) کسی کے وفادار نہیں ہوتے ، آزاد کی دوستی کا کیا بھروسہ ، جوگی دوست نہیں بن سکتے اور فاحشہ عورت بیوی نہیں بن سکتی.

اردو، انگلش اور ہندی میں راجا جوگی کِس کے مِیت کے معانیدیکھیے

راجا جوگی کِس کے مِیت

raajaa jogii kis ke miitराजा जोगी किस के मीत

ضرب المثل

راجا جوگی کِس کے مِیت کے اردو معانی

  • بادشاہ اور جوگی کسی کے دوست نہیں ہوتے

राजा जोगी किस के मीत के हिंदी अर्थ

  • राजा और जोगी किसी के मित्र नहीं होते

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (راجا جوگی کِس کے مِیت)

نام

ای-میل

تبصرہ

راجا جوگی کِس کے مِیت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words