تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"john doe" کے متعقلہ نتائج

john doe

بے نام

جَہاں دائی ہاتھ دھوئے وَہاں قُرْبان کَرُوں

ذلیل کرنے کے موقع پر عورتیں کہتی ہیں.

جَہاں دائی ہاتھ دھوئے وَہاں قُرباں کَرُوں

۔(عو) ذلیل کرنے کو کہتے ہیں۔ تجھ گرانے والی کو جہاں جہاں اس کی دائی نے ہاتھ دھوئے قرباں کروں۔

اِکّے چڑھ کے جہاں جائے، پیسے دے کے دھکے کھائے

اکے کی سواری کی مذمت کہ پیسے خرچ کر کے تکلیف اٹھانی پڑتی ہے

وَہاں تَک گُدگُدائیے جَہاں تَک دُوسرا رو نَہ دے

اتنا مذاق ہونا چاہیے جس سے دوسرا تنگ نہ آ جائے ، وہاں تک ہنسایئے جو رو نہ دے

دامَن میں دو جَہاں ہونا

دونوں جہانوں کی خوشیاں ملنا، دنیا و آخرت سن٘ور جانا

فَخْرِ دو جَہاں

رک : فخر دوعالمؐ .

دو جَہاں سے کھو دینا

یکسر برباد کردینا ، کسی کام کا نه رکھنا ، ہر طرح تباہ کرنا .

ہَر دو جَہاں

دونوں جہاں ، زمین و آسماں ؛ دنیا و آخرت ۔

دو جَہاں سے جانا

دین و دُنیا دونوں برباد ہوجانا ، نه دین کا رہنا نه دُنیا کا

خُداوَنْدِ دو جَہاں

رک : خداوند جہاں ، دونوں جہانوں کا مالک

سائِیں اَکھیاں پھیریاں بیری مُلک جَہان، ٹُک اِک جھانْکی مَہْر دِی لَکّھاں کَریں سَلام

خدا ناراض ہو تو سارا جہان ناراض ہو جاتا ہے اور اگر مہربانی کی ایک نظر کر لے تو لاکھوں سلام کرتے ہیں

چَلو سَکھی وَہاں چَلیں جَہاں بَسیں بَرج راج، گؤ رس بیچَت ہرَی ملیں ایک پَنتھ دو کاج

عورتوں کا مقولہ ہے کہ وہاں یعنی متھرا جانے سے دودھ بھی بک جاتا ہے اور کرشن جی کا درشن بھی ہو جاتا ہے

john doe کے لیے اردو الفاظ

john doe

ˌdʒɒn ˈdəʊ

john doe کے اردو معانی

  • بے نام
  • فَلان
  • غیر شناسا

john doe के उर्दू अर्थ

  • बे-नाम
  • फ़लान
  • ग़ैर-शनासा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (john doe)

نام

ای-میل

تبصرہ

john doe

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone