تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دو جَہاں سے جانا" کے متعقلہ نتائج

دو جَہاں سے جانا

دین و دُنیا دونوں برباد ہوجانا ، نه دین کا رہنا نه دُنیا کا

جَہاں سے جانا

دنیا سے گزر جانا ، مر جانا .

دو جَہاں سے کھو دینا

یکسر برباد کردینا ، کسی کام کا نه رکھنا ، ہر طرح تباہ کرنا .

دو عالَم سے گُزَر جانا

دنیا اور عقبیٰ کے خیال سے دست بردار ہو جانا .

دونوں جَہاں سے جانا

ہمت ہار جانا ؛ کہیں کا نہ رہنا ، شدید مصائب میں مبتلا ہونا

دو عالَم سے فَراموش ہو جانا

کسی کام میں ایسا منہمک ہو جانا کہ دنیا و مافیہا سب بھول جائیں .

جَہاں سے اُٹھنا ، جَہاں سے جانا ، جہاں سے گُزَرنا

۔مرجانا۔ ؎ ؎

اردو، انگلش اور ہندی میں دو جَہاں سے جانا کے معانیدیکھیے

دو جَہاں سے جانا

do jahaa.n se jaanaaदो जहाँ से जाना

محاورہ

دو جَہاں سے جانا کے اردو معانی

  • دین و دُنیا دونوں برباد ہوجانا ، نه دین کا رہنا نه دُنیا کا

दो जहाँ से जाना के हिंदी अर्थ

  • धर्म और संसार दोनों नष्ट हो जाना, न धर्म का रहना और न संसार का

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دو جَہاں سے جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دو جَہاں سے جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone