تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جوش کھانا" کے متعقلہ نتائج

جوش کھانا

کھولنا، ابال آنا

لَہُو جوش کھانا

خون کا جوش کھانا، غصّے میں بھرنا، شدید جوش یا جذبے کے زیرِ اثر ہونا .

لَہُو کا جوش کھانا

خون کا تاؤ کھانا، خون میں حرارت کا زیادہ ہونا، لہو کا جوش کرنا .

خُون جوش کھانا

طبیعت میں اشتعال پیدا ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں جوش کھانا کے معانیدیکھیے

جوش کھانا

josh khaanaaजोश खाना

محاورہ

مادہ: جوش آنا

  • Roman
  • Urdu

جوش کھانا کے اردو معانی

  • کھولنا، ابال آنا
  • ابلنا
  • پکنا
  • طغیانی پر آنا، موجیں مارنا
  • زوروں پر آنا
  • زیادتی دکھانا
  • پیچ و تاب کھانا، ہیجان میں آنا

English meaning of josh khaanaa

  • become excited or frenzied, effervesce
  • to boil, to bubble up, overflow, swell, chafe
  • fly into rage

जोश खाना के हिंदी अर्थ

  • खौलना, उबाल आना, उफनना
  • उबलना
  • पकना
  • (नदी आदि मे) पानी बढ़ना, नदी आदि में लहरें उठना
  • ज़ोरों पर आना या शक्तिशाली होना
  • ज़्यादती या ज़ुल्म दिखाना
  • जोश मे आकर भड़कना, जोश में आना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جوش کھانا

کھولنا، ابال آنا

لَہُو جوش کھانا

خون کا جوش کھانا، غصّے میں بھرنا، شدید جوش یا جذبے کے زیرِ اثر ہونا .

لَہُو کا جوش کھانا

خون کا تاؤ کھانا، خون میں حرارت کا زیادہ ہونا، لہو کا جوش کرنا .

خُون جوش کھانا

طبیعت میں اشتعال پیدا ہونا

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جوش کھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جوش کھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone