تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جُگاڑ لَگانا" کے متعقلہ نتائج

جُگاڑ لَگانا

use innovative or irregular ways to get something done

جھاڑ لَگانا

رک: جھاڑ بان٘دْھنا .

جَھگْڑا لَگانا

دن٘گا فساد کرنا ، قصہ یا قضیہ کھڑا کرنا، اُلجھاوا پیدا کرنا.

جَھگْڑا لَگْنا

جگھڑا لگانا (رک) کا لازم ، دُھن لگنا ، رَٹ لگنا ، کسی بات کو طوالت کے ساتھ بار بار کہنا.

جھاڑ جَھنکاڑ لَگانا

کان٘ٹوں والی جھاڑیوں یا شاخوں کی باڑ بنانا.

جھاڑ کا کانٹا پِیچھے لَگَانا

مصیبت گلے ڈالنا، پیچھا نہ چھوڑنے والے یا تن٘گ کرنے والے کو ساتھ کر دینا یا ساتھ لے لینا

جُگَت لَگانا

توڑ جوڑ بٹھانا، تدبیر لڑانا، موقع نکالنا، راہ و رسم پیدا کرنا، ڈھنگ ڈالنا

جھاڑ لَگْنا

بھیڑ لگنا ،اجتماع ہونا ، جمگھٹ ہونا ، قطار بندھنا.

جھاڑ لَگْوانا

جھگڑا ٹنٹا مول لینا.

جُگت لَڑْنا

تک بندی یا تلازمہ میں بات چیت کرنا، ضلع بازی میں مقابلہ کرنا

تَقْدِیر اُونْچی جَگہ لَڑْنا

امیر گھر میں شادی ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں جُگاڑ لَگانا کے معانیدیکھیے

جُگاڑ لَگانا

jugaa.D lagaanaa•जुगाड़ लगाना

English meaning of jugaa.D lagaanaa

  • use innovative or irregular ways to get something done

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جُگاڑ لَگانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جُگاڑ لَگانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone