تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جُنُود" کے متعقلہ نتائج

جُنُود

سپاہ، فوج، لشکر

جُنُودُاللہ

خدا کی فوج، خدا کے سپاہی

جُنُود دَرْ جُنُود

فوج در فوج، جوق در جوق

جُنُودِ رَحْمَۃُ لِّلْعالَمیِن

رسول خداکی فوج

جُنُودِ غَیبی

رک: جنود اللہ.

جُنُودِ کِبْریائی

جنود اللہ، اللہ کے سپاہی، خدا کی فوج، فرشتے

اردو، انگلش اور ہندی میں جُنُود کے معانیدیکھیے

جُنُود

junuudजुनूद

اصل: عربی

وزن : 121

واحد: جُنْد

مادہ: جُنْد

اشتقاق: جَنَدَ

جُنُود کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • سپاہ، فوج، لشکر
  • شطرنج کے مہرے
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of junuud

Noun, Masculine, Plural

  • military
  • chessmen

जुनूद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • सेनाएँ, फ़ौजें
  • शतरंज के मोहरे

جُنُود کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جُنُود)

نام

ای-میل

تبصرہ

جُنُود

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone