تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِپَاہ" کے متعقلہ نتائج

سِپَاہ

سپاہی

سِپَہ

سپاہ کی تصغیر، سپاہ، فوج

سِپا

فوج، پلٹن

سِپّا

نشانہ

سِپاہ کا پَڑنا

فوج کا کسی جگہ رہنا

سِپاہ دار

فوج کا افسر اعلی یا جرنیل

سِپاہ گَری

سِپاہی کا کام، فوجی مہارت، سپاہی کا پیشہ یا فن

سِپاہ آرائی

فوج ترتیب دینے کا عمل ، لشکر تیّار کرنا ، سپاہیوں کو جنگ پر آمادہ کرنا.

سِپاہ کا اُتَرْنا

فوج کا کسی جگہ رہنا

سِپاہ سالاری

سِپاہی کا پیشہ

سِپاہ سالار

سپاہ دار، افسر اعلٰی، فوج کا افسر اعلی

سِپاہ کا یَڑْنا

فوج کا کسی جگہ رہنا

سِپاہ گَری کے چَھتِّیسفَن ہَیں

ہر تدبیر کو کام میں لانا چاہیے ، ہر تدبیر سے کام کرنا چاہیے

سَپاہ گَرِی کے تِیس فَن ہَیں

سپاہ گری بہت مشکل ہے

سِپاہِ بَہْداشْت

وہ فوج جو ملک کے پسماندہ حصوں میں جا کر حفظانِ صحت و تعمیر و ترقی کے اصول اور طریقے سِکھانے کی مہم انجام دے .

اردو، انگلش اور ہندی میں سِپَاہ کے معانیدیکھیے

سِپَاہ

sipaah•सिपाह

اصل: فارسی

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

سِپَاہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • سپاہی
  • فوج، لشکر، عسکر

شعر

Urdu meaning of sipaah

  • Roman
  • Urdu

  • sipaahii
  • fauj, lashkar, askar

English meaning of sipaah

Noun, Feminine

सिपाह के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

سِپَاہ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِپَاہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِپَاہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone