تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جُوتِیاں" کے متعقلہ نتائج

جُوتِیاں

جوتی (رک) کی جمع، تراکیب میں مستعمل

جُوتِیاں پَڑْنا

ذلیل و رسوا ہونا، مطعون ہونا۔

جُوتِیاں ٹُوٹْنا

جوتیاں توڑنا (رک) کا لازم۔

جُوتِیاں مارْنا

جوتیوں سے مارنا

جُوتِیاں اُٹھانا

خدمت گزاری کرنا، خوشامد کرنا، ذلیل اور ادنیٰ خدمت انجام دینا

جُوتِیاں لَگانا

رک: جوتیاں مارنا؛ برا بھلا کہنا، ذلیل و خوار کرنا،

جُوتِیاں کھانا

جوتیوں سے پٹنا، پِٹنا

جُوتِیاں توڑْنا

بہت زیادہ بھاگ دوڑ کرنا، بہت زیادہ کوشش کرنا، خوب چکر کاٹنا۔

جُوتِیاں چاٹنا

lick shoes, flatter

جُوتِیاں گانٹھْنا

جوتیوں کی مرمت کرنا، موٹی سلائی کرنا، بہت برا سینا

جُوتِیاں کِھلْوانا

پِٹْوانا، زد و کوب کرانا۔

جُوتِیاں چَٹْخانا

واہی تباہی پھرنا، بیکار پھرنا، مارے مارے پھرنا، کس مپرسی کے عالم میں گھومتے پھرنا

جُوتِیاں سِیدھی کَرۡنا

جس نے استاد کی جوتیاں سیدھی کیں وہ کچھ سیکھ گیا

جُوتِیاں چھوڑ کَر بھاگْنا

گھبرا کرے بھاگنا، یکایک بھاگ جانا، بد حواس ہو کر بھاگنا۔

جُوتِیاں چَٹْخاتے پِھرنا

رک: جوتیاں چٹخانا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں جُوتِیاں کے معانیدیکھیے

جُوتِیاں

juutiyaa.n•जूतियाँ

اصل: سنسکرت

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

جُوتِیاں کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • جوتی (رک) کی جمع، تراکیب میں مستعمل

اسم، مؤنث

  • وہ زمین جس سے سال میں دو فصلیں پیدا ہوتی ہوں، جوتھالی، جھوٹھن

شعر

Urdu meaning of juutiyaa.n

  • Roman
  • Urdu

  • juutii (ruk) kii jamaa, taraakiib me.n mustaamal
  • vo zamiin jis se saal me.n do fasle.n paida hotii huu.n, jo thaalii, jhoThan

English meaning of juutiyaa.n

Noun, Feminine

  • shoes, slippers, sandals

जूतियाँ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • जूती (रुक) की जमा, तराकीब में मुस्तामल

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वो ज़मीन जिस से साल में दो फ़सलें पैदा होती हूँ, जोथाली , झूठन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جُوتِیاں)

نام

ای-میل

تبصرہ

جُوتِیاں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone