تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جُوتِیوں سے لَگی ہونا" کے متعقلہ نتائج

جُوتِیوں سے لَگی ہونا

فرمانبردار ہونا، مطیع ہونا

جُوتِیوں سے لَگی ہُوئی ہے

۔مطیع ہے اس کے ساتھ ساتھ پھرتی ہے۔ دولت اس کی جوتیوں سے لگی ہوئی ہے۔ چار کودے کر روٹی کھائے گی۔ اس کی بلا دولت والی ڈھونڈے۔

جُوتِیوں سے لَگا ہونا

ساتھ ساتھ پھرنا، چمٹا رہنا؛ جوتیوں میں پڑا ہونا؛ (کسی چیز کا) حصول بہت آسان ہونا۔

دِل سے لَگی ہونا

دُھن ہونا ، فکر ہونا ، دل کو کسی امر کا اتہائی خیال ہونا

سَر سے لَگی ہونا

بے حد ناگوار گُزرنا ، بہت برافروختہ ہونا ، غُصّہ آنا .

مُنہ سے لَگی ہونا

کسی کھانے پینے کی چیز کا عادی ہونا ، خوگر ہونا ۔

خُدا سے لَو لَگی ہونا

اللہ کا آسرا ہونا، اس کی مدد کا امیدوار ہونا

آنکھیں آسْمان سے لَگی ہونا

سر جھکا کر غور سے نیچے نہ دیکھنا

اردو، انگلش اور ہندی میں جُوتِیوں سے لَگی ہونا کے معانیدیکھیے

جُوتِیوں سے لَگی ہونا

juutiyo.n se lagii honaaजूतियों से लगी होना

محاورہ

جُوتِیوں سے لَگی ہونا کے اردو معانی

  • فرمانبردار ہونا، مطیع ہونا
  • خوشامد کرتے رہنا، ساتھ پھرنا، ساتھ رہنا

जूतियों से लगी होना के हिंदी अर्थ

  • आज्ञाकारी होना, फ़रमाँबर्दार होना
  • चापलूसी करते रहना, साथ फिरना, साथ रहना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جُوتِیوں سے لَگی ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جُوتِیوں سے لَگی ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words