تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خُدا سے لَو لَگی ہونا" کے متعقلہ نتائج

خُدا سے لَو لَگی ہونا

اللہ کا آسرا ہونا، اس کی مدد کا امیدوار ہونا

خُدا سے لَو لَگی ہے

۔دیکھو اللہ۔

دِل سے لَگی ہونا

دُھن ہونا ، فکر ہونا ، دل کو کسی امر کا اتہائی خیال ہونا

سَر سے لَگی ہونا

بے حد ناگوار گُزرنا ، بہت برافروختہ ہونا ، غُصّہ آنا .

مُنہ سے لَگی ہونا

کسی کھانے پینے کی چیز کا عادی ہونا ، خوگر ہونا ۔

جُوتِیوں سے لَگی ہونا

فرمانبردار ہونا، مطیع ہونا

خُدا سے باہَر ہونا

اللہ کی بندگی سے اِنکار ہونا.

آنکھیں آسْمان سے لَگی ہونا

سر جھکا کر غور سے نیچے نہ دیکھنا

خُدا کی ذات سے اُمِید ہونا

اللہ کا آسرا ہونا .

خُدا سے لَو لَگْنا

اللہ سے اُمید رکھنا ، اللہ کی طرف متوجہ ہونا.

خُدا سے لَو لَگانا

اللہ سے اُمید کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں خُدا سے لَو لَگی ہونا کے معانیدیکھیے

خُدا سے لَو لَگی ہونا

KHudaa se lau lagii honaaख़ुदा से लाै लगी होना

محاورہ

خُدا سے لَو لَگی ہونا کے اردو معانی

  • اللہ کا آسرا ہونا، اس کی مدد کا امیدوار ہونا

ख़ुदा से लाै लगी होना के हिंदी अर्थ

  • ईश्वर का आसरा होना, उसकी सहायता का आशा होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خُدا سے لَو لَگی ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

خُدا سے لَو لَگی ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words