تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جُوار" کے متعقلہ نتائج

جُوار

پانی کا خشکی کی جانب چڑھاؤ جو چاند کی کشش سے ہوتا ہے، مد

جُوار

ایک اناج جس کا دانہ سفید اور خاکستری رنگ کا ہوتا ہے (اس کا شمار موٹے قسم کے اناج میں ہے)

جُواری

جوا کھیلنے والا، قمار باز

جُوارا

(کاشت کاری) جو یا جوار کے پودے کی شکل کی گھاس ہا ہریالی

جُوارِ عَرْش

عرش بریں کے نزدیک ، رک :جوار رحمت ۔

جُوار کے آٹے میں شَرْط کاہے کی

جب پہلے ہی برائی ظاہر ہوگئی پھر تکرار کیا ہے

جُوارِی ہَمیشَہ مُفْلِس

جوا کھیلنے والا ہمیشہ تنگدست رہتا ہے

جُوار بھانکنا

موٹا جھوٹا کھانا ۔

جُواری ڈَھنْڈاری

بد معاش، بدکار، بد اطوار، لچّا

چھوٹی جُوار

جوار کی ایک قسم جس کا دانہ عام جوار سے چھوٹا ہوتا ہے.

چھوٹا جُوار بھاٹا

آدھے چانْد کے وقت سمندر کا مد و جزر.

اردو، انگلش اور ہندی میں جُوار کے معانیدیکھیے

جُوار

juvaarजुवार

اصل: فارسی

جُوار کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک اناج جس کا دانہ سفید اور خاکستری رنگ کا ہوتا ہے (اس کا شمار موٹے قسم کے اناج میں ہے)
  • (مجازاََ) موٹا جھوٹا اناج جو غریبوں کی غذا ہو، عموماََ باجرے کے ساتھ، جوار کی روٹی، پڑوسی، ہمسایہ، اردو میں اس کا استعمال قربت کے ساتھ بھی ہوتا ہے مثلاً قرب و جوار، مکئی کا نام

English meaning of juvaar

Noun, Feminine

  • large millet
  • (metaphorically) corn, maize
  • Indian millet

जुवार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • मोटे अनाज, जो गरीबों की ग़िज़ा है, आमतौर पर बाजरा के साथ प्रयोग किया जाता है, पड़ोसी, इसका उपयोग निकटता के साथ भी किया जाता है,
  • एक अनाज जिस का दाना सफ़ैद और ख़ाकसतरी रंग का होता है (इस का शुमार मोटे किस्म के अनाज में होता है), निकटता,
  • ज्वार, ज्वार भाटा, समुद्र की लहरों का उतार, ज्वार नामक अनाज

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جُوار)

نام

ای-میل

تبصرہ

جُوار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone