تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جُوے کے نِیچے آنا" کے متعقلہ نتائج

جُوے کے نِیچے آنا

غلام یا محکوم ہو جانا.

ہاتھ کے نِیچے آنا

بس میں ہونا ، قابو میں آجانا ، ہتھے چڑھ جانا ؛ قبضے میں آ جانا

مُنہ کے بَل نِیچے آنا

بلندی سے یوں گرنا کہ پہلے سرزمین سے ٹکرائے ؛ نہایت ذلیل ہونا ۔

آنکھوں کے نِیچے اَندھیرا آنا

(شدت غم وغصہ یا نقاہت سے) چکرانا، کچھ نہ سوچنا، آنکھوں کے سامنے تر مرے سے ناچنا، دنیا نظروں میں تیر و تاریک ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں جُوے کے نِیچے آنا کے معانیدیکھیے

جُوے کے نِیچے آنا

juve ke niiche aanaaजुवे के नीचे आना

محاورہ

جُوے کے نِیچے آنا کے اردو معانی

  • غلام یا محکوم ہو جانا.

जुवे के नीचे आना के हिंदी अर्थ

  • दास हो जाना या अधीन हो जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جُوے کے نِیچے آنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جُوے کے نِیچے آنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words