تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آنکھوں کے نِیچے اَندھیرا آنا" کے متعقلہ نتائج

آنکھوں کے نِیچے اَندھیرا آنا

(شدت غم وغصہ یا نقاہت سے) چکرانا، کچھ نہ سوچنا، آنکھوں کے سامنے تر مرے سے ناچنا، دنیا نظروں میں تیر و تاریک ہونا

ہاتھ کے نِیچے آنا

بس میں ہونا ، قابو میں آجانا ، ہتھے چڑھ جانا ؛ قبضے میں آ جانا

مُنہ کے بَل نِیچے آنا

بلندی سے یوں گرنا کہ پہلے سرزمین سے ٹکرائے ؛ نہایت ذلیل ہونا ۔

آنکھوں کے آگے اَندھیرا آنا

(شدت غم وغصہ یا نقاہت سے) چکرانا، کچھ نہ سوچنا، آنکھوں کے سامنے ترمرے سے ناچنا، دنیا نظروں میں تیر و تاریک ہونا

آنکھوں میں اَندھیرا آنا

(شدت غم وغصہ یا نقاہت سے) چکرانا، کچھ نہ سوچنا، آنکھوں کے سامنے ترمرے سے ناچنا، دنیا نظروں میں تیر و تاریک ہونا

آنکھوں کے نِیچے پِھرْنا

آنکھوں تلے پھرنا

چَراغ کے نِیچے اَندھیرا

اس موقع پر مستعمل، جہاں کسی نیکی خوبی یا فائدے کی بات سے قریب تر اشخاص وغیرہ محروم ہوں یا بیگانوں کو فائدہ پہن٘چے اور یگانے محروم رہیں، روشن دلوں سے بے خبری واقع میں آئے

آنکھوں کے آگے اَندھیرا چھانا

(شدت غم وغصہ یا نقاہت سے) چکرانا، کچھ نہ سوچنا، آنکھوں کے سامنے ترمرے سے ناچنا، دنیا نظروں میں تیر و تاریک ہونا

آنکھوں کے نِیچے اَنْدھیرا چھانا

(شدت غم وغصہ یا نقاہت سے) چکرانا، کچھ نہ سوچنا، آنکھوں کے سامنے تر مرے سے ناچنا، دنیا نظروں میں تیر و تاریک ہونا

جُوے کے نِیچے آنا

غلام یا محکوم ہو جانا.

نقشہ آنکھوں کے سامنے آنا

آنکھوں کے آگے تصویر پھر جانا، کسی چیز کا تصور میں نظر کے سامنے ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں آنکھوں کے نِیچے اَندھیرا آنا کے معانیدیکھیے

آنکھوں کے نِیچے اَندھیرا آنا

aa.nkho.n ke niiche a.ndheraa aanaaआँखों के नीचे अँधेरा आना

آنکھوں کے نِیچے اَندھیرا آنا کے اردو معانی

  • (شدت غم وغصہ یا نقاہت سے) چکرانا، کچھ نہ سوچنا، آنکھوں کے سامنے تر مرے سے ناچنا، دنیا نظروں میں تیر و تاریک ہونا

आँखों के नीचे अँधेरा आना के हिंदी अर्थ

  • (दुख एवं क्रोध की तीव्रता या दुर्बलता से) चकराना, कुछ न सोचना, आँखों के सामने तिरमिरे से नाचना, दुनिया आँखों में अंधेरी होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آنکھوں کے نِیچے اَندھیرا آنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آنکھوں کے نِیچے اَندھیرا آنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words