تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جُزدان" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جُزدان کے معانیدیکھیے
جُزدان کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- اردو میں یہ لفظ عموماً قرآن شریف کے غلاف کے لیے رائج ہے
- کتاب (کے اوراق) رکھنے کا بستہ
- (مجازاً) جسم کا ڈھان٘چہ جس پر کھال کا خول ہے
- چمڑے یا کسی اور چیز کا تھیلا جو کاغذات کے کام آتا ہے
شعر
طاق پر جزدان میں لپٹی دعائیں رہ گئیں
چل دیئے بیٹے سفر پر گھر میں مائیں رہ گئیں
English meaning of juzdaan
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- a satchel (of clothe or leather)
- a cloth in which books are wrapped up
- (Metaphorically) the structure of the body on which the skin is exposed
- in Urdu language this word is often used for the cover of the Holy Quran
जुज़्दान के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- उर्दू में ये शब्द सामान्यतः क़ुरआन शरीफ़ के आवरण के लिए प्रचलित है
- किताब (के पृष्ठ) रखने का बस्ता
- (लाक्षणिक) जिस्म का ढाँचा जिस पर खाल का आवरण है
- चमड़े या किसी और चीज़ का थैला जो काग़ज़ात के काम आता है
جُزدان کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جُزدان)
جُزدان
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔