تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"bag" کے متعقلہ نتائج

باگ

اختیار، سیاہ وسفید کا اختیار، نظم و نسق، اختیار کا سر، اختیار کے استعمال پر قابو

باغ

پھلواری، گلزار، چمن

bag

شِکار

بَغَیْر

بجز، سوا، علاوہ، بن، بِنا، بلا

بَگُولا

گرد و غبار لیے ہوئے چکر کھاتی ہوئی ہوا، وہ ہوا جو خلا کی وجہ سے چکر کھا کر بند ہوتی ہے، گرد باد، بونڈر

بَگُولَہ

big

عَظِیم

بَگ چُھٹ

رک : بگ (تحتی الفاظ)

بَگ دَھری

گھوڑے کی اچھل کود، سرعت، پھرتی

بَگ نُونْہ

فولادی پنجے جسےدکن کے سپاہی ہاتھوں پر چڑھا کر مد مقابل پر شیر کی طرح حملہ کرتے تھے

بَگ ٹُوٹ

بہت تیز ، ہے تحاشا دوڑتا ہوا سوپٹ (گھوڑا) ؛ ستعارۃْ.

بَگ چُھوٹ

رک : بگ (تحتی الفاظ)

بَگ جانا

شکار کا نہ پھنسنا، مسافر کا ٹھگوں کے ہاتھ سے نکل جانا

بَگ پالتْی

بگلوں کی قطار

بینگ

مینڈھک

بَینگ

طنز، طمغہ، رمز، نوک جھونک

بَگ ڈَنڑ

(ورزش) ڈنڈ پیلنے کی چوہی نال جو زمین سے ذرا اونچی ہوتی ہے اور جس پر ہاتھ ٹیک کر ڈنڑپیلتے یں

بَغاوَت

حکومت وقت کے خلاف اجتماعی طور پر قانون شکنی، ایجی ٹیشن، بلوا، لوٹ مار، تشدد، فساد

بانگ

اذان، مسجد میں نماز کا وقت آنے پر اعلان کے خاص عربی کلمات

بَگْڑا

تکلیف ، دکھ ، مصیبت ؛ فساد ، جھگڑا ، تکرار ، حیلہ حوالہ ، بہانہ نیت و فعل ؛ فریب ، دغا بازی ، ججعل سازی

بَگ ڈَنْڈ

(ورزش) ڈنڈ پیلنے کی چوہی نال جو زمین سے ذرا اونچی ہوتی ہے اور جس پر ہاتھ ٹیک کر ڈنڈ پیلتے ہیں

بَغی

باغی، نافرمان، ظالم، فسادی، سرکش

بَغا

بقا(رک) کا قدیم (دکنی) تلفظ۔

بَگَئی

ایک کیڑا جو جانوروں کے جسم پر پرورش پاتا کبھی ان کے کان میں گھس جاتا ہے اور کبھی پاخانے کے مقام سے پیٹ میں داخل ہوجاتا ہے

بَگوڑی

کدال سے مشابہ پتلی نوک کا ایک اوزار جس سے کھیت کی گوڑائی کی جاتی ہے

بَگیڑِی

بگیری، بھروہی، بگودھا

بَغدی

اعلی قسم کا بیش قیمت اونْٹ جو نر ہو۔

بَگھیڑا

رک : بھگوڑا.

بَغْلی

بغل سے منسوب : جو قریب یا پہلو میں ہو۔

بَگْڑِیا

دھوکے باز ، دغاباز ، بے ایمان

بَغْلا

بڑی باد بانی کشتی جو خچر کی شکل کی ہوتی ہے، بڑی سیلنگ کشتی خچر، گدھے کی نسل ایک جانور،

بَگْوائی

چھت میں لٹکانےکا جھولا

baggage

لَوازِم

bagged

تھیلا

بَگھیڑُو

رک : بھگوڑا.

بَغَل

(دائیں بائیں) جانب، طرف

بَغْلیں

بغل کی جمع اور ترکیبات میں مستعمل

بَغیا

بغیچہ، چھوٹا باغ، گلستان

بَگّا

وہ رسی جس کا ایک سرا بیل کی ناتھ میں اور دوسرا بیل والے کے ہاتھ میں رہتا ہے

بَغْلِیاں

دفتیاں جو جلد بندی کے لیے کتاب کے دونوں طرف لگائی جاتی ہیں۔

بگلوں

baggy

تھیلے سا

بَگْنا

چلنا، حرکت میں آنا، جانا، کھانا

بَگْنی

ایک قسم کی ہلکے نشہ والی شراب، اناج یا پھلوں سے کشید کی ہوئی شراب، نبیذ

بَگْھوا

گیروا،وہ رنگ جو نہ کالا ہو نہ سرخ

بَغولا

بگلا (رک)۔

بَگْری

ایک قسم کا چاول

بَغَلْوا

(گاڑی) لکڑی یا لوہے کی پٹی جو آمنے سامنے کے بانْکوں کے سروں میں جڑ دی جاتی ہے تاکہ ان کی آپس میں پکڑ قایم رہے۔

بَغَہ

ایک قسم کا کبوتر جو صبح کے وقت دلکش آواز سے بیدار کرتا ہے۔

بگونا

بد گوئی کرنا ، ہجوکرنا ، بد نام کرنا .

بَگَڑ

گھر : احاطہ جس میں کئی گھر ہون.

بَگلا

ایک آبی پرندہ، ایک آبی دراز گردن پرند کا نام جو اکثر پانی کے کنارے پر رہتا ہے اور مچھلیا پکڑ کر کھاتا ہے

بَگّھی

ایک قسم کی بڑی مکھی جو گھوڑے وغیرہ پر باربار بیٹھتی اور ستاتی ہے، گڑ مکھی

بَگُلی

اوپر سے خاکی اندر سے سفید پروں والا دیسی بگلا جس کا قد کوّے کے برابر ہوتا ہے

bagging

ٹاٹ

بَگَدْنا

پسپا ہونا، پیچھے ہٹانا، خراب و تباہ کرنا، خراب ہونا، گمراہ کرنا، واپس کرنا، بگڑنا

بَگیرا

رک : بگھرا

بَگوٹی

وہ زمین جو باغ لگانے کے لیے جنگل کاٹ کر بنائی جائے

بَگینی

رک : بگینی

بَگولا

رک : بگلا .

bag کے لیے اردو الفاظ

bag

bæɡ

bag کے اردو معانی

اسم

  • تھیلا
  • تھیلی
  • کیسہ
  • چمڑے، کپڑے یا کاغذ وغیرہ کا تھیلا جس کا منھ بند کیا جا سکے
  • بوری
  • بورا
  • بٹوا
  • سفر کے دوران سامان رکھنے کے لیے سفری تھیلا یا ہلکا سا بقچہ
  • کیسۂ زر یا ہمیانی
  • تھیلے یا خریطے کے اندر کی اشیا
  • کھلاڑی کی جیب وغیرہ
  • حجم ناپنے کا کوئی پیمانہ
  • تھیلے کی طرح یا تھیلا نما کوئی چیز
  • جانور کے جسم میں پائی جانے والی تھیلی
  • چوپائے کے تھن
  • کوئی تھیلا نما حصہ
  • (کوئلہ کنی) گیس یا پانی سے بھرا ہوا گڑھا
  • (بیس بال) بنیادی نشان لگانے والا مربع کینوس
  • (عوامی) نا خوشگوار، عموماً میلی کچیلی عورت

فعل لازم

  • سوجنا یا پھول جانا
  • خالی تھیلے کی طرح لاپروائی سے لٹکنا

فعل متعدی

  • سوج یا پھلاوٹ پیدا کرنا
  • اندر سے پھلانا یا پھولنا
  • تھیلے میں ڈالنا، جیسے شکار کیا ہوا جانور
  • تھیلی میں بھرنا ؍ رکھنا
  • مارنا یا پکڑنا، جیسے شکار کرتے ہوئے
  • (عوامی) پکڑ لینا، چھین لینا یا چُرا لینا

bag के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • थैला
  • थैली
  • कीसा
  • चमड़े, कपड़े या काग़ज़ वग़ैरा का थैला जिस का मुँह बंद किया जा सके
  • बोरी
  • बोरा
  • बटवा
  • सफ़र के दौरान सामान रखने के लिए सफ़री थैला या हल्का सा बुक़चा
  • कीसा-ए-ज़र या हिमियानी
  • थैले या ख़रीते के अंदर की अश्या
  • खिलाड़ी की जेब वग़ैरा
  • हज्म नापने का कोई पैमाना
  • थैले की तरह या थैला नुमा कोई चीज़
  • जानवर के जिस्म में पाई जाने वाली थैली
  • चौपाए के थन
  • कोई थैला नुमा हिस्सा
  • (कोयला कनी) गैस या पानी से भरा हुआ गढ़ा
  • (बेसबॉल) बुनियादी निशान लगाने वाला मुरब्बा' कैनवस
  • ('अवामी) नाख़ुश-गवार, 'उमूमन मैली कुचैली औरत

अकर्मक क्रिया

  • सूजना या फूल जाना
  • ख़ाली थैले की तरह लापरवाई से लटकना

सकर्मक क्रिया

  • सूज या फुलावट पैदा करना
  • अंदर से फुलाना या फूलना
  • थैले में डालना, जैसे शिकार किया हुआ जानवर
  • थैली में भरना / रखना
  • मारना या पकड़ना, जैसे शिकार करते हुए
  • ('अवामी) पकड़ लेना, छीन लेना या चुरा लेना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (bag)

نام

ای-میل

تبصرہ

bag

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone