تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کابَر" کے متعقلہ نتائج

کابَر

کبرا، چتّی دار، چت کبرا

کابِر

بڑا ، کبیر ؛ مشہور

کابِراً عَنْ کابِرِ

بزرگوں سے بزرگوں تک ، بڑوں سے بڑوں تک .

کُعْبُری

(تشریح) کعبرہ (رک) سے متعلق، کلائی کی ہڈی (انگ: Radial).

کُعْبُرَہ

(لفظاً) گرہ، گانٹھ

کَعْبَرِیَہ

رک: کعبرہ (انگ: Radius).

کَھبَر

(سوقیانہ) خبر

کَبَر

چھالیا سے بڑا ایک ترش پھل جس کا اچار ڈالتے ہیں (یہ عموماً ویران اور سنگلاخ زیمن پر اُگتا ہے) نیز اس کا درخت جو شاخوں سے بھرا ہوتا ہے اور اکثر شاخیں زمین پر پھیلی ہوئی ہوتی ہیں

کھابَر

خبر ، اطلاع ، ابکم رہے کھابر ہوئے.

کِبَر

بڑی عمر کا ہوجانا، بڑھاپا، پیری

کِبار

برگزیدہ، معزز، مکرّم

کُبّار

بڑے، بزرگ، برتر

کَبار

رک : کباڑ جو زیادہ مستعمل ہے.

کافِر

خدا کو نہ ماننے والا شخص، منکرِ خدا، بے دین، ملحد، و جود خداوندی سے انکار کرنے والا

کِبَر سِنی

کہن سال، بوڑھا، پیر، عمر رسیدہ

اردو، انگلش اور ہندی میں کابَر کے معانیدیکھیے

کابَر

kaabar•काबर

اصل: ہندی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

کابَر کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کبرا، چتّی دار، چت کبرا
  • ایک سیاہ پرندے کا نام جس کے پیٹ پر سفید چتیاں ہوتی ہیں اور اکثر جوار باجرے کی بالوں میں سے دانے نکال کر کھا جاتا ہے
  • میلا، بھونسلا، خاکستری، ایک قسم کی زمین جس میں مٹی اور ریت ملی ہوئی جاتی ہے

Urdu meaning of kaabar

  • Roman
  • Urdu

  • kubra, chittiidaar, chitt kubra
  • ek syaah parinde ka naam jis ke peT par safaid chittiyaa.n hotii hai.n aur aksar jvaar baajre kii baalo.n me.n se daane nikaal kar kha jaataa hai
  • melaa, bhuu naslaa, Khaakasatrii, ek kism kii zamiin jis me.n miTTii aur riit milii hu.ii jaatii hai

English meaning of kaabar

Noun, Feminine

काबर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक प्रकार की भूमि जिसकी मिट्टी में रेत भी मिली रहती है, दोमट मिट्टी, खाभर
  • एक काली चिड़िया जिसके पेट पर सफेद धब्बे होते हैं और जो अक्सर बाजरे के बालों से अनाज निकालकर खाती है, एक प्रकार का जंगली मैना
  • धब्बेदार

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کابَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

کابَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone