تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سابَر" کے متعقلہ نتائج

سابَر

نقب زنی کا آلہ ، وہ لوہے کا چوڑا آلہ جس سے نقب لگاتے ہیں ، سبَل.

سابَری

بِر صغیر کی ایک زبان

سابَر چَمْڑا

بارہ سن٘گھے یا ہرن کی کھال کا چمڑا جوسفید رن٘گ کا ہوتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں سابَر کے معانیدیکھیے

سابَر

saabarसाबर

اصل: سنسکرت

وزن : 22

سابَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۱. سان٘بر ، باروسِین٘گھا ، ایک قِسم کا ہرن.
  • نقب زنی کا آلہ ، وہ لوہے کا چوڑا آلہ جس سے نقب لگاتے ہیں ، سبَل.
  • ۲. وہ سفید یا زرد چمڑا جو ہرن یا بارہ سن٘گھے کی کھال کو کما کر بنایا جاتا ہے.

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

صابَر

بارہ سنگھے کی کھال سے تیار کیا ہوا سفید یا زرد رنگ کا چمڑا

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of saabar

Noun, Masculine

  • a kind of deer
  • a digging equipment

साबर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • साँभर, बारहसिंघा, एक प्रकार का हिरण, सफेद या पीले रंग का चमड़ा जो हिरण या बारहसिंघे की खाल से बनाया जाता है, मिट्टी खोदने का एक उपकरण, औज़ार, सबरी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سابَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

سابَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone