تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کاچْھنا" کے متعقلہ نتائج

کاچْھنا

کسی مائع یا رقیق چیز کو عموماً ہاتھ کی مدد سے باہر نکال کر جمع کرنا.

کاچھ کاچْھنا

لباس یا پوشاک بدلنا ، کاچھ پہننا ؛ سوانگ بھرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں کاچْھنا کے معانیدیکھیے

کاچْھنا

kaachhnaaकाछना

وزن : 212

موضوعات: آبکاری

کاچْھنا کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - فعل

  • کسی مائع یا رقیق چیز کو عموماً ہاتھ کی مدد سے باہر نکال کر جمع کرنا.
  • عطر یا چکنائی کا پانی سے نکالنا نیز ملائی یا بالائی نکالنا ، پیڑی اُتارنا (دودھ یا کسی سیال شے پر سے)
  • میل کچیل وغیرہ کو نکال لینا.
  • (آبکاری) خشخاش کے پودے کا ڈوڈا جو پوست کہلاتا ہے ، کسی دھاردار آلے سے کچوکے یا کھونچے لگانا تاکہ اس کا رس نکلے جس سے افیم بنائی جاتی ہے ، ڈوڈے سے عرق نکال کر جمع کرنا ، ٹانکی لگانا .
  • ۔(ھ) افیون خشخاش کی بونڈی سے نکالنا۔ ۲۔عطر یا چکنائی کا پانی سے نکالنا۔ ۳۔باندھنا۔

ہندی - فعل، فعل متعدی

  • رک : کاچھ باندھنا ، دھوتی کو جانگیے کے طور پر باندھنا ؛ جانگیہ ، لنگوٹی باندھنا ، اوڑھنا (دھوتی وغیرہ)

English meaning of kaachhnaa

Sanskrit, Hindi - Verb

  • (of a liquid) to gather (with hands)
  • to skim

Hindi - Verb, Transitive verb

काछना के हिंदी अर्थ

हिंदी - क्रिया, सकर्मक क्रिया

  • धोती आदि के एक या दोनों पल्लों या लाँगों को दोनों टाँगों के बीच में से पीछे की ओर निकाल कर कमर में कस कर खोंसना।
  • भेस बदलना या भेस धारण करना।
  • वस्त्र पहनना; वेश धारण करना
  • सजाकर तैयार करना
  • बनाना; सँवारना
  • धोती की लाँग पीछे खोंसना
  • शोभित होना; शोभा देना।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کاچْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کاچْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone