زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ

محفوظ شدہ الفاظ

زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ

رِثائی

غم اور موت سے متعلق، ماتمی

ظَرْف

برتن

تِہائی

کسی چیز کے تین حصّوں میں سے ایک حصّہ، تیسرا حصّہ، ثُلث

لَعْنَت

لعن، پھٹکار، نفریں

قَہْر ڈھانا

کسی پر کوئی آفت لانا، ظلم کرنا، قہر توڑنا

مَزدُور

اجرت پر محنت و مشقت کا کام کرنے والا، تجارت اور صنعت کے شعبوں میں جسمانی محنت کا کام کرنے والا، دوسروں کے کھیتوں میں اجرت پر کام کرنے والا، محنت فروش

چَلے نَہ جائے آنگَن ٹیڑھا

کام کا سلیقہ نہ ہونے کے سبب دوسرے کو الزام دینا

آگے ناتھ نَہ پِیچھے پَگا

جس کے آگے پیچھے کوئی نہ ہو، جس کا اپنا کوئی نہ ہو، لا ولد، لاوارث، اکیلا دم

ساحِر

جادوگر، ٹونے ٹوٹکے کرنے والا

کُڑمائی

شادی کا پیغام، شادی طے کرنا، رشتہ کرنا

نَظَر بَھر دیکھنا

بھرپور نظر سے دیکھنا، غور سے دیکھنا

خواجَہ تاش

ایک مالک کے دو یا زیادہ غلاموں یا نوکروں میں سے ہر ایک (ایک دوسرے کے لیے)

مَیّا

کرم، مہربانی، عنایت، رحم

قَفَس

(پرندوں كا) پنجرا، كابک

حسنِ طَلَب

کسی شے کو اشارہ اور کنایہ سے مانگنا، مثلاً کسی کی گھڑی پسند آئے تو اس کی تعریف کرنا

بَسَر

گزر، گزران، نباہ

بَسَر اَوْقات

زندگی کے دن (کسی نہ کسی طرح) کاٹنے کا عمل، گزر بسر، معاش و معیشت، گزران، گزر اوقات، گزارہ، رفع ضرورت، وجہ معیشت، قوت بسری، پرورش، روٹی کا سہارا

مُنْتَشِر

بکھرنے والا، پھیلنے والا، پراگندہ، بے ترتیب، تتربتر

پِنَک

وہ غنودگی یا اون٘گھ جو افیون یا پوست کے ڈوڈے وغیرہ یا کسی اور نشہ کے استعمال سے ہوتی اور اس میں گردن جھکی رہتی ہے یا آدمی اون٘دھ جاتا ہے، پینک

آنکھ اوٹ پَہاڑ اوٹ

جو چیز آنکھ کے سامنے نہ ہو اگر وہ قریب ہو تب بھی دور ہے

’’آبکاری‘‘ سے متعلق الفاظ

’’آبکاری‘‘ سے متعلق اردو الفاظ اور اصطلاحات کی فہرست جس میں تعریفیں، وضاحتیں، اورموضوعاتی تشریحات شامل ہیں

آبِ رَفْتَہ

(آبپاشی) خاص میعاد تک کسی وسیع رقبے کی آبپاشی کے لیے ندی وغیرہ سے ذخیرہ کیا ہوا پانی

آبی زَمِین

(کنویں یا بارش کے علاوہ) نہر، ندی، تالاب وغیرہ سے سیراب کی جانے والی زمین

اَنُوا

نہر کے کنارے بنایا ہوا ایسا ہودہ جس میں پانی اوپر لیا جاسکے، نہر کا چوبچہ، نہر کے کنارے پانی نکالنے کی بنی ہوئی جگہ

اُٹانی

(آبکاری) بھٹٰی میں سے شراب نکالنے کا ظرف ، چمبو ، سّیا

اَڈاسَن

(آبپاشی) چرس یا ڈول کا پانی گرنے کے لیے کنویں کے برابر بئی ہوئی ہودک ، چویچہ .

اَڈّا

ا. کرایہ کی سواریوں گاڑیوں ، بسوں ، ٹیکسوں اور ڈولیوں وغیرہ کے کھڑے ہونے اور جمع ہونے کی جگہ.

بِجْیا

(آبکاری) بھنْگ

بودَر

وہ جگہ جہاں کھڑے ہو کر ڈول کھینچتے ہیں، کھیت میں پانی پہنچانے والی نالی

بَھرْیا

وہ زمین جس کو پانی سے سینچا جائے

بیل دار

کارکن (خاص کر) محکمۂ نہر کا ملازم جو دیہات تک نہر کے کنارے جھاڑ جھنکار کی صفائی کرتا ہے

پَن گَدّی

آبپاشی: پانی کی گدّی (water cushion) جو چھوٹی سی جگہ گھیر کر بنائی جائے تا کہ پانی کا زور کم ہو

پَن ڈھال

(آبپاشی) پانی بہنے کے لیے زمین کا معمولی نشیب یا سلامی دار حالت، ڈھلوان.

تاوا

بازی کے کبوتروں کی لمبی پرواز جس میں وہ ایک چکر لگا کر لوٹ آئیں ، نیز مجازاً .

چاہی

وہ زمین جس میں کن٘ویں یا تالاب اور نہر وغیرہ سے آیباشی کی جائے، بارانی کی ضد

چاہی توڑ

(آبپاشی) وہ جو بچّہ (جل ہودہ) جو نہر کے پانی کی سطح سے اون٘چی جگہ بنا ہو جس میں پانی چڑھا کر اون٘چے قطعۂ آراضی میں پہن٘چایا جائے ، ڈال ، توڑ.

چاہی ڈال

(آبپاشی) وہ چوبچّہ (جل ہودہ) جو نہر کے پانی کی سطح سے اون٘چی جگہ بنا ہو جس میں پانی چڑھا کر اون٘چے قطعۂ آراضی میں پہن٘چایا جائے ، ڈال ، توڑ.

فِشار بَنْد

(آبپاشی) داب ، روک ، وہ مضبوط پٹ جو دریا کے بند کے دروں میں حسب ضرورت پانی کے بہاؤ کے روکنے کے لیے بنائے جاتے ہیں.

ناظِم

۔ (ع) صفت۔ مذکر۔ ۱۔ انتظام کرنے والا۔ منتظم ۔ کارکن۔ منصرم۔ سربراہ کار۔ ۲۔ شاعر۔ شعرکہنے والا۔ نظم کہنے والا۔ ۳۔ سکریٹری۔

ٹانڈا

تاجروں کا کارواں .

کاچْھنا

کسی مائع یا رقیق چیز کو عموماً ہاتھ کی مدد سے باہر نکال کر جمع کرنا.

کاچْھنی

(آبکاری) پوست میں (عرق نکالنے کے لیے) کھرونچے نکالنے کا چاقو

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words