تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کافّہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کافّہ کے معانیدیکھیے
کافّہ کے اردو معانی
صفت
- تمام، کل، سب
- (تصّوف) صاحب مقام تفرقہ
اسم، مذکر
-
قبیلہ، گروہ
مثال - جب کہ گروہِ خلائق کی مصلحت کا سررشتہ ... اہل بلاد اور کافہ عباد کو پہنچے . (۱۸۰۵ ، جامع الاخلاق ( ترجمعہ ) ، ۲۴۹).
English meaning of kaaffa
Adjective
- whole, all, universal, all (only in)
Noun, Masculine
- tribe, multitude
काफ़्फ़ा के हिंदी अर्थ
विशेषण
- सर्ष, समस्त, कुल, तमाम
- (सूफ़ीवाद) सत्याता में संदेह का पद या श्रेणी रखने वाला
संज्ञा, पुल्लिंग
- जनजाति, समूह
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کافّہ)
کافّہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔