تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کافُوری" کے متعقلہ نتائج

کافُوری

کافور سے منسوب، کافور سے بنا ہوا، جس میں کافورملا ہوا ہو

کافُوری شَمْع

کافور کی بنی ہوئی موم بتّی جس کی روشنی نہایت صاف ہوتی ہے .

کافُوری رَنگ

نہایت ہلکا زرد رنگ، زردی مائل سفید رنگ، زرد اور نیلے رنگ کو ملا کربنایا جاتا ہے

یَش٘ب کافُوری

سفید کافور جیستے رنگ کا یشب ، ایک قیمتی سفید پتھر .

شَمْعِ کافُوری

موم بتی جو خوشبو کے لئے کافور کی ملاوٹ سے تیار کی جائے

موم کافُوری

دودھ یا طبا شیر کی طرح سفید موم ۔

یَشْم کافُوری

رک : یشب کافوری ۔

رَنگِ کافُوری

کافُور کا رن٘گ .

چادَرِ کافُوری

لاچِینِ کافُوری

لاچین (رک) کی ایک قسم جس کا رنگ کلنگ سے مشابہ ہوتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں کافُوری کے معانیدیکھیے

کافُوری

kafuuriiकाफ़ूरी

اصل: عربی

وزن : 122

کافُوری کے اردو معانی

صفت

  • کافور سے منسوب، کافور سے بنا ہوا، جس میں کافورملا ہوا ہو
  • کافور کے رن٘گ کا (سفید)
  • ایک قسم کا پان جس میں کسی قدرسختی اور تلخی ہوتی ہے یہ زرد رنگ کا ہوتا ہے، کپوری
  • ایک قسم کا رن٘گ جو پھیلا ہونے کی حالت میں سفید اور سمٹنے پر ہلکار زرد سا معلوم ہوتا ہے یہ رنگ ہلکے زرد اور نیلے رنگ کی ترکیب سے بنتا ہے
  • آم کی ایک قسم کا نام
  • بابونہ، ایک خوشبودارگھاس
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of kafuurii

Adjective

काफ़ूरी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • कपूर संबंधी, कपूर का, कपूर पड़ी हुई वस्तु, कपूर की बनी हुई या कपूर पड़ी हुई (वस्तु)
  • कपूर के रंग का, कपूरी, सफ़ेद
  • एक प्रकार का पान जो थोड़ा सख़्त और कड़वा होती है ये पीले रंग का होता है, कपूरी
  • एक प्रकार का सफ़ेद रंग जो फैला होने की अवस्था में सफ़ैद और संकुचित होने की अवस्था पर हलका पीला मालूम होता है ये रंग हल्के पीले और नील रंग की मिश्रण से बनता है
  • आम की एक प्रजाति का नाम
  • बाबूना, एक सुगंधित घास

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کافُوری)

نام

ای-میل

تبصرہ

کافُوری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone