تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کاہ رُبا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کاہ رُبا کے معانیدیکھیے
اصل: فارسی
دیکھیے: کَہْرُبا
کاہ رُبا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ایک قسم کا زرد رنگ کا مُہرہ جس کو ریشم یا چمڑے پر گھس کر گھاس کے قریب لے جائیں تو گھاس کا تنکا کھنچ کر اس مُہرہ سے آ لپٹتا ہے
شعر
مقابل آتے ہی یوں کھینچ لے ہے دل وہ شوخ
کہ جیسے کاہ ربا جذب برگ کاہ کرے
کوہ کو کھینچتا جو تو کاہ ربا تو جانتے
اک پر کاہ کو اٹھا ناز کیا تو کیا کیا
خود فریبی کی پرستاریٔ گم کردہ رہاں
کہ پر کاہ ہیں اور کاہ ربا چاہتے ہیں
English meaning of kaah-rubaa
Noun, Masculine
- fodder for usurer
- yellow amber
काह-रुबा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- एक किस्म का ज़र्द रंग का मुहरा जिस को रेशम या चमड़े पर घुस कर घास के क़रीब ले जाएं तो घास का तिनका खिंच कर इस मुहरा से आ लिपटता है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کاہ رُبا)
کاہ رُبا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔