تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کاہِش" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کاہِش کے معانیدیکھیے
کاہِش کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- زوال، کمی، نقصان قبول کرنا
- تخفیف، کمی، نقصان، گھس جانا، ضیاع
- لاغری، دُبلاہٹ، کمزوری، ضُعف
- (مجازاً) تکلیف، ایذا (جس میں جسم گُھلنے لگے)
- مشقّت، جان کَھپانا
شعر
گزشتہ کاہش و اندوہ کے خیال ٹھہر
مرے دماغ میں شعلہ سا اک بھڑکتا ہے
کاہش کا دریا بھی خواہش کا گھر تھا
پانی بھرنے آئے اور نہنگ بھرے
خلش ہو درد ہو کاہش ہو کچھ ہو
فقط جینا بھی کوئی زندگی ہے
English meaning of kaahish
Noun, Feminine
- anxiety, pining
- emaciation, thinness
- pain
- waning, decay, decline, diminution, consumption
काहिश के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- ह्रस्व, घटाव, कमी, क्षीणता।
کاہِش کے قافیہ الفاظ
کاہِش کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کاہِش)
کاہِش
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔