تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کاکْلُوت" کے متعقلہ نتائج

کاکْلُوت

لالچ، حرص

کاکْلُوتی

مامتا ، (ماں کی) محبت ۔

کَکْلُوت

حرص، لالچ، خواہش، آرزو.

کاکْلُود

کاکلوت، محبت، فرط الفت کا تقاضا

کاکلُوٹ

رک : کاکلوت ، خواہش نیز لالچ ۔

کاکْلُودی

(عور) رک : کاکلوتی ، مامتا .

کاکْتُوا

رک : کاکا توا ، ایک قسم کا بڑا طوطا .

کاکُو

ماں کا بھائی، ماموں

کالْوا

نالا، چھوٹا دریا ، بہتا ہوا پانی ، جل دھارا ، پانی کی بڑی نالی جو آب پاشی کے لیے کھودتے ہیں ، ندی ، نہر .

کاکولی

ترئی سے مشابہ ایک قسم کی سبزی.

کالْوَہ

گھوڑے کا ایک رنگ .

کاکُل

سر کے بڑے بڑے آگے لٹکے ہوئے بال

کَہاوَت

(ادب) کسی واقعے یا قصے وغیرہ کا نتیجہ جو لگے بندھے الفاظ میں بطور مثال بیان کیا جائے، کوئی فقرہ، مصرع یا مقولہ جو بطور نظیر زبان زد اور مشہور ہو، مثل، ضرب المثل

کالْبُوت

کالبد کا عوامی، جسم، تن بد، ڈھانچا، قالب، انسان یا حیوان کا

کالْبُوت دینا

(کفش سازی) جوتا تیار کرکے اسے لکڑی کے پاؤں پر چڑھانا تاکہ وہ ابھر جائے، تنگ جوتے کو قالب پر چڑھانا

اردو، انگلش اور ہندی میں کاکْلُوت کے معانیدیکھیے

کاکْلُوت

kaakluut•काकलूत

وزن : 2121

  • Roman
  • Urdu

کاکْلُوت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • لالچ، حرص
  • خواہش، آرزو، تقاضا (فرطِ محبت کا)
  • محبت، الفت، تعلق، کنجوسی، بخل

Urdu meaning of kaakluut

  • Roman
  • Urdu

  • laalach, hirs
  • Khaahish, aarzuu, taqaaza (farte muhabbat ka
  • muhabbat, ulafat, taalluq, kanjuusii, buKhal

काकलूत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • लालच, लोभ
  • कामना, इच्छा, माँग करना (प्रेमावेश संबंधी)
  • प्रेम, स्नेह, संबंध, कंजूसी, कृपणता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کاکْلُوت)

نام

ای-میل

تبصرہ

کاکْلُوت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone